Tag Archives: Aware International

لاہور پولیس کا محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان سامنے آگیا

لاہور پولیس نے یکم محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ 2600 سے زائد اہلکار اور افسران محرم میں ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہر بھر کی مجالس و جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں، لاؤڈ اسپیکر …

Read More »

فحش مواد دیکھنے کیلئے ’پاسپورٹ‘ متعارف

اسپین نے کم عمر افراد کی فحش مواد تک رسائی کو روکنے کے لیے ایک نئی ایپلی کشن متعارف کرائی ہے، جس میں صارف کی عمر کی تصدیق درکار ہوگی اور مواد دیکھنے کے لیے کریڈٹس کی تعداد بھی محدود ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ”ڈیجیٹل والٹ بیٹا“ کے نام سے …

Read More »

اسلام آباد میں محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا جبکہ پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکارڈیوٹی انجام دیں گے، شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی، جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے عمارتوں کی چھتوں پرسنائپرزتعینات کیے جائیں گے۔آئی جی اسلام آباد …

Read More »

راول کوٹ جیل سے فرار مذید قیدی گرفتار

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ سے فرار ہونے والے مزید 2 قیدی پکڑے گئے، جس کے بعد گرفتار ہونے والے قیدیوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمان کو راولپنڈی جاتے ہوئے پکڑا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ راولا کوٹ جیل سے …

Read More »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: ناقابل شکست پاکستان چیمپئنز نے بھارت کو بھی ہرادیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 8 ویں میچ میں کامران اکمل اور شرجیل خان کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو باآسانی 68 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت چیمپئنز نے ٹاس …

Read More »

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب جاری ہے۔کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کردیا گیا، 13 سو کلو گرام وزنی غلاف کعبہ پر 20 ملین ریال لاگت آئی ہے۔ مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی …

Read More »

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا آج 25 واں یوم شہادت

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاکستان کی مسلح افواج نے حوالدار لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے شہید حوالدار لالک جان کو خراج …

Read More »

کچے میں آپریشن، بھیوگینگ کا سرغنہ ہلاک، لاش دیکھنے بڑی تعداد میں شہری اسپتال پہنچ گئے

کندھ کوٹ کے کچے میں پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں بھیوگینگ کا سرغنہ امداد عرف امدو مارا گیا۔سینیئر سپرنڈنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بشیر بروہی کے مطابق کچے میں آپریشن کے دوران 8 روز قبل اغوا کیے گئے تین تاجر بھی بازیاب کرالیے گئے جس کے بعد بازياب …

Read More »

محرم کا چاند نظر نہیں آیا، عاشورہ 17 جولائی کو ہوگا

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیر میں محمد عبدالخبیر آزاد کے مطابق م لک کے کسی بھی حصے سے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔لہذا یکم …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا سے زائد ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا سے زائد ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر بابر سلیم سواتی کی ہدایت پر اسمبلی ملازمین کا ڈیٹا ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق گریڈ 3 سے 22 کے ملازمین کی تعداد 794 ہے، بیشتر …

Read More »