برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا۔ پولنگ مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پولز جاری کردیا گیا جس کے مطابق لیبرپارٹی 177 نشستوں کی برتری کے ساتھ کامیاب قرارپائی ہے۔ حتمی تجزیے میں لیبر پارٹی کو 326 نشستیں مل پائیں گی جبکہ کنزرویٹو پارٹی 136 سے …
Read More »Tag Archives: Aware International
ملک بھر میں آج سے، کراچی میں 8 جولائی سے موسلادھا بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں آج سے 7 جولائی تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ کراچی میں 8 جولائی سے بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش سے موسم رنگین اور …
Read More »سانحہ 9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: انسداد دہشتگردی عدالت کا شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔9 مئی تھانہ شادمان جلاؤ گھراؤ کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، انسداد دہشت گردی …
Read More »ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام، ملک بھر میں پٹرول پمپس بند
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک بھر میں متعدد پیٹرول پمپس بند کردیے گئے، جس کے باعث رات گئے پیٹرول پمپس پر رش بڑھ …
Read More »چھ سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کی بندش کا اعلان
حکومت پنجاب نے مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے موقع پر غیر مناسب مواد اور مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز …
Read More »برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب
برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا۔ پولنگ مکمل ہونے کےبعد ایگزٹ پولز جاری کردیا گیا جس کے مطابق لیبرپارٹی 410 نشستوں کے ساتھ کامیاب قرارپائی ہے۔لیبرپارٹی کے کیئر اسٹارمر وزیراعظم بنیں گے، لیبرپارٹی کو 177 سیٹوں کی اکثریت ملے گی۔کنزریٹو پارٹی کو 141نشستیں ملیں گی.برطانیہ …
Read More »اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی
اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔، عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 …
Read More »گھریلو صارفین کےلیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر
وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کےلیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیاوفاقی حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کے بجلی کے گھریلو صارفین کےلیے تجویز کردہ مختلف …
Read More »پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے تو دوسری جانب پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اس ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزاورحکومت کے …
Read More »ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق
ہری پور میں چہکائی کے قریب مسافروین کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق مسافر وین میں 17 سے زائد افراد سوار تھے اور گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ حکام کے مطابق زخمیوں کو ہری پور ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved