راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے مری روڈ پر چینی باشندے کے کال سینٹر پر ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق مری روڈ پر واقع کیانی پلازہ میں چینی باشندے کے کال سینٹر میں دو نقاب …
Read More »Tag Archives: Aware International
کینیا کی عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا
کینیا کی اعلیٰ عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے میں ان کی اہلیہ کی جانب سے دائرکردہ درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کینیا کی حکومت کو اس واقعے کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے …
Read More »وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، مراسلہ جاری
وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزارت داخلہ، وفاقی حکومت نے اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری …
Read More »ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا، وزارتِ داخلہ نے صاف جواب دے دیا
وزارتِ داخلہ نے کہہ دیا ہے کہ ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا۔ ملک میں انٹرنیٹ اور ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی گئی۔ وزارتِ داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔عدالت میں جمع کرائے گئے …
Read More »کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانات میں پوسٹ گریجویشن طلبا کی بڑی تعداد فیل
پاکستان میں میڈیکل کی سب سے زیادہ میرٹ والی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے امتحانات میں پوسٹ گریجویشن طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہوگئی۔ طلبہ کی ناقص نتائج پر اجلاس طلب کرلیا گیا آویئرانٹرنیشنل کو. موصول ستاویزات کے مطابق ایم ڈی اور ایم ایس پروگرامز میں ڈاکٹرز کی بڑی تعداد …
Read More »لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار
لاہور کے سرحدی علاقے ہئیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو نے ساتھی کے ہمراہ کاہنہ کے علاقے لکھوکی اسٹاپ کے قریب فیکٹری میں واردات کی، چوکی انچارج لکھوکی نے ٹیم کے ہمراہ تعاقب کیا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہوگی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف داٸر درخواستوں پر ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس …
Read More »کے ٹوسمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری، مہم جوؤں کی واپسی
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری ہوئی، خراب موسم کے باعث مہم جوئی کے لیے جانے والے کوہ پیما بیس کیمپ واپس آگئے۔برف باری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر خاتون کوہ پیما ثمینہ …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ کو پاک بھارت …
Read More »پنجاب کے تمام ڈاکٹرز کا صوبائی حکومت کے خلاف دھرنے اور بیوروکریسی سمیت سرکاری آفیسرز کا علاج نہ کرنے کا اعلان
پنجاب بھر کے تمام ڈاکٹرز صوبائی حکومت کے خلاف میدان میں آگئے ہیں، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) پنجاب کی مرکزی قیادت نے گجرات میں ہنگامی پریس کانفرنس اور کنونشن میں ہیلتھ کئیر کمیشن لاہور کے باہر دھرنا دینے کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved