منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، حالانکہ حاجی امتیاز نے مختلف مقدمات میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
ماریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، 25 افراد ہلاک
ماریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔اقوام متحدہ کی بین الاقوامی مہاجرین ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی کے 195 سے زیادہ مسافر لاپتا ہیں جبکہ 120 مسافروں کو بچا لیا گیا۔کشتی 300 سے زیادہ مسافروں کو لے کر افریقی …
Read More »حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو24 گھنٹے میں مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ
حکومت پاکستان نے 126 ممالک کے شہریوں کو آن لائن مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیےگئے۔اعلامیے کے مطابق 126 ممالک کے لیے آن لائن ویزا درخواست سسٹم کے نفاذ کی منظوری دی گئی ہے۔ …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل : وفاقی حکومت کاذمہ داری سے نکلنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مرحلہ وار قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار دینے کی تیاری …
Read More »محمد شامی ایک رات خودکشی کرنیوالے تھے: بھارتی کرکٹر کے دوست کا انکشاف
بھارتی کرکٹر محمد شامی کے دوست امیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ شامی نے پاکستان سے میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد خودکشی کا سوچا تھا ۔بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کے کرکٹ کیرئیر میں کئی کامیابیاں اور کئی ریکارڈ ان کے نام ہیں لیکن ان کی …
Read More »میکسیکو: شراب کی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک
میکسیکو میں ایک شراب بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کے ٹاؤن ٹیکیلا میں قائم شراب بنانے والی فیکٹری میں پیش آیا جہاں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی …
Read More »جعلی کمپنی ظاہر کرکے 40 شہریوں کو برطانیہ بھیجنے والے دو ملزمان گرفتار
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے جعلی کمپنی کے نام پر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔امیگریشن حکام کے مطابق کراچی کے علاقے طارق روڈ سے گرفتار ہونے والے ملزمان میں عمر عاصم اور حارث خان شامل ہیں، جو امگرا لمیٹڈ کے …
Read More »نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو میں پھسل کر تباہ ہو گیا
نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو میں پھسل کر تباہ ہو گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے سوریا ائیر لائن طیارے میں کریو ممبرز سمیت 19 افراد سوار تھے، حادثے کے فوری بعد طیارے میں …
Read More »پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی فہرست تیار کرلی
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35 خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیارکر لیں۔قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل کر لیے ہیں جن میں کنول شوزب، عالیہ حمزہ، روبینہ شاہین، سمابیہ طاہر، فرخندہ کوکب …
Read More »قدوس بزنجو کے دور میں بلوچستان میں 26 ارب 54 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے دور حکومت کے مالی سال 2022-23 کے دوران 26 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔مالی سال23-2022 کی آڈٹ رپورٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردی گئی، جس کے مطابق مالی سال 23-2022 میں بلوچستان حکومت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved