Tag Archives: Aware International

اسکولوں ،سرکاری عمارتوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کی فون کال کا فرانزک ٹیسٹ مثبت، نور ولی، احمد حسین کے گرد گھیرا تنگ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نورولی محسود اوراحمد حسین عرف غٹ حاجی کے گرد قانونی گھیرا تنگ کرلیا گیا ، خارجیوں کی حال ہی میں منظرعام پرآنے والی فون کال کا فورینزک ٹیسٹ مثبت آگیا حکومت نے دونوں خارجیوں کے خلاف قانونی کاروائی کا آغازکردیا ہےواضح رہے کہ چند …

Read More »

اغواء کے بعد قتل کرنے والا اشتہاری 2سال بعد گرفتار

کراچی ملیر کینٹ سے 17 سالہ نوجوان کو اغوا کو قتل کرکے لاش کمبل میں لپیٹ کر سمندر میں پھیکنے میں ملوث مرکزی ملزم کوپولیس نے دوسال بعد گرفتار کرلیا۔ملزم شاہ رخ کو پنچاب پولیس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ نجیب کو 50 لاکھ روپے کے تنازع پر چار …

Read More »

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش، سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز

امریکی سینیٹ میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کرتے ہوئے ری پبلکن رکن نے بیجنگ اور اسلام آباد مخالف بل پیش کردیا گیا۔ری پبلکن سینیٹرمارکو روبیو نے پیش کیا اور اس میں امریکا پر …

Read More »

سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی لاہو، رحیم یار خان، ناروال، راولپنڈی، ملتان، …

Read More »

سیاحوں کیلئے دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں پاکستان کا شہر بھی شامل

معروف امریکی جریدے فوربس نے سیاحوں کے لیے خطرناک ترین شہر وں میں پاکستان کے ایک شہر کو بھی شامل کیا ہے۔فوربس کی جانب سے سیاحوں کے لیے جاری ایڈوائزی میں سال 2024 کے لیے دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔جریدنے نے وینزویلا کے شہر …

Read More »

سلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کی اجازت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت سے متعلق درخواست پر ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ دو گھنٹوں میں مشاورت …

Read More »

من میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں گزشتہ رات پیش آیا۔یو این ایجنسی نے بتایا کہ کشتی میں 45 تارکین …

Read More »

خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ مقدمہ: آمنہ عروج کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔دوران سماعت ملزمہ نے اعتراف کیا کہ ہم نے خلیل الرحمان قمر کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 …

Read More »

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق 63 سالہ مصطفیٰ محمد ابو عرہ کو علاج سے محروم رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔فلسطینی کمیشن برائے امورِ اسیران کے مطابق مصطفیٰ محمد ابو عرہ کا انتقال جنوبی اسرائیل کی رامون جیل …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزم اور ان کے وکلا کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی اور وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ دے دی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف …

Read More »