Tag Archives: Aware International

لندن میں قاضی فائز کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر …

Read More »

اڈیالہ جیل آنیوالوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل آنے والوں کی مانیٹرنگ کے لئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔انٹیگریٹڈ سسٹم کے ساتھ بائیو میٹرک ویریفیکیشن ڈیوائس بھی نصب کی گئی ہے، نئے سسٹم کی تنصیب کے بعد قومی شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلہ بند کر دیا گیا، نیا سسٹم …

Read More »

ایف آئی اے میں کرپشن : 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن ثابت، 2 کو نوکری سے نکال دیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے امیگریشن کے 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن اور بدعنوانی ثابت ہوگئی، افسران و اہلکاروں میں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور ہیڈ کانسٹیبل شامل ہیں۔دستاویز کے مطابق 2 افسران کو نوکری سے نکال دیا گیا جبکہ 15 افسران و اہلکاروں …

Read More »

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار

ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےامریکی اراکین کانگریس کے صدر بائیڈن کو لکھے خط کو ملکی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی …

Read More »

لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر پھیلانے کا کیس : خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنیوالی خاتون گرفتار

لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی والدہ ظاہر …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری، 10 ارب روپے کی بولی لگ گئی

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل شروع ہوگیا، نیلامی کیلئے بولی کھول دی گئی، جو 10 ارب روپے لگائی گئی ہے۔حکومت نے پی آئی اے کی کم از کم قیمت 85 ارب 3 کروڑ روپے مقرر کی تھی، بولی دہندہ کو سرکاری قیمت میں خریدنے کیلئے 30 …

Read More »

نئی ٹیسٹ رینکنگ: سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، ٹاپ 10 میں شامل

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آ گئے …

Read More »

نوازشریف کی توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس بھیجنے کیلئے درخواست دائر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت توشہ خانہ کی گاڑیوں کا ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم میاں نوازشریف اور …

Read More »

سعودیہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی وزیرِ سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور مشیرِ شاہی دیوان کے ساتھ ریاض میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

حزب اللہ کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں درجنوں سرحدی دیہات پر شدید حملے کیے جس کے بعد حزب اللہ نے آج بدھ کے روز اسرائیل کی جانب میزائل داغے ہیں ۔عرب میڈیا کے مطابق آج لبنان کی جانب سے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے داغے جانے کے بعد …

Read More »