Tag Archives: Aware International

سانحہ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر انسداد دہشت گردی عدالت کے …

Read More »

پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سیدھے فائر کیے: آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہوتا ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سیدھے فائر کیے۔اسلام آباد میں چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی …

Read More »

علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا, وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کل ایک دم سے بھاگے اس کے بعد پروپیگنڈا شروع ہوگیا کہ اتنی ہلاکتیں …

Read More »

آئینی بینچ: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔آئینی بینچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ خیبر پختون خوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی ویڈیو لنک پر …

Read More »

بشریٰ بی بی، گنڈاپور، عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور، عمر ایوب اور بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے۔اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم کے بھائی تیمور سلیم نے تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ …

Read More »

پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن، علی امین گنڈا پور، بشریٰ بی بی فرار

تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث مظاہرین کیخلاف بلیو ایریا اسلام آباد میں گرینڈ کریک ڈاؤن کیا گیا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی موقع سے فرار ہوگئے۔بلیو ایریا میں گرینڈ آپریشن میں رینجرز، اے ٹی ایس کمانڈوز اور پنجاب پولیس شامل تھی، گرینڈ آپریشن میں ڈیڑھ …

Read More »

شہید پولیس کانسٹیبل کے مقدمے میں عمران خان اور دیگر نامزد

راولپنڈی میں ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے جس میں بانیٔ پی ٹی آئی، عمر امین گنڈاپور، سالار خان کاکڑ اور شاید خٹک نامزد ہیں۔مقدمے میں انسدادِ دہشت …

Read More »

پی ٹی آئی کے احتجاج کا تیسرا روز: بشریٰ بی بی کی زیرِ قیادت مرکزی قافلہ جی 11 پہنچ گیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ جی 11 پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق بانئ پی ٹی آئی نے احتجاج کے لیے متبادل جگہ کی ہامی بھری …

Read More »

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیرِ اعظم نے گاڑی سے کچلے گئے رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر …

Read More »