Tag Archives: Aware International

کیلاش کی وادیوں میں چاوموش کا تہوار، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح شریک

کیلاش کی وادیوں میں چاوموس کا تہوار جاری ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔چاوموس تہوار 7دسمبر سے 22 دسمبر تک جاری رہتا ہے ، تہوار کی خاص تقریبات 21 اور 22 دسمبر کو ہوتی ہیں جبکہ وادی کیلاش میں جشن کا سماں ہے اور مقامی قبیلے کے افراد …

Read More »

امریکی اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک

امریکی ریاست وسکونسن کے شہر میڈیسن کے اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک اور 6 طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، موقع پر پہنچے تو مشتبہ ملزم بھی مردہ پایا گیا۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور طالب علم …

Read More »

ممبران پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آئیں۔اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی، بل کی منظوری کے بعد اب صوبائی وزراء کی تنخواہ 1 لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ 60 ہزار کر دی جائے گی، بل کی …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، اس موقع پر بانی پی ٹی آئی …

Read More »

شرح سود میں 2 فیصد کمی کر دی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد …

Read More »

کرغزستان کے وزیرٍ اعظم کو برطرف کر دیا گیا

کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیرِ اعظم اکیل بیک جاپاروف کو برطرف کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی ویب سائٹ پر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اکیل بیک جاپاروف کو دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے ان کے …

Read More »

چوہدری پرویز الہٰی سے متعلق درخواست پر نیب لاہور کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چودھری پرویز الہٰی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں …

Read More »

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہزاد سلیم کی نیب انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سپیشل پراسیکیوٹر نیب جہانزیب بھروانہ نے …

Read More »

سانحہ اے پی ایس پشاور :10 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 10 سال مکمل ہو گئے ، زخم آج بھی تازہ سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا، دہشت گرد سکول کے …

Read More »

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے، ایجنڈے بھی جاریسینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زریں) کے اجلاس آج ہوں گے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ …

Read More »