یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔واضح رہے کہ یونان کشتی حادثے کا سبب بننے …
Read More »Tag Archives: Aware International
یونان کشتی حادثہ: سہولت کاری کے الزام میں ایف آئی اے نے اپنے 2افسر گرفتار کرلیے
یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے سہولت کار انسانی سمگلرز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے لاہور نے 3ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ انسانی سمگلرز کیخلاف مقدمہ درج کرکے فیصل آباد سرکل نے غفلت برتنے پر اپنے 2 افسروں کو گرفتار کرلیا ۔باخبر ذرائع کے مطابق ملزموں کی …
Read More »ویرات کوہلی نے اہلیہ اور بچوں سمیت جلد بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ بنا لیا
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جلد بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہو جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویراٹ کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بچوں کے ساتھ انگلینڈ منتقل ہوں گے۔ویرات کوہلی کے بچپن کے کوچ راجکمار شرما نے کرکٹر کے بھارت چھوڑ …
Read More »پنجاب کابینہ کا اجلاس ، 71 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا
پنجاب کی صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجکر 40منٹ پر طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں 71 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا، ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب کلین …
Read More »پاکستان کا امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار دے دیا
پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں بارے ردعمل میں کہا کہ نجی تجارتی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں افسوسناک ہیں، اس اقدام سے خطے کے سٹریٹیجک استحکام پرخطرناک اثرات مرتب ہوں گے، ماضی میں بھی بنا ثبوت محض شکوک کی …
Read More »لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ موخر
لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ موخر ہو گیا۔رولز کی حتمی منظوری تک نئے ججز کی تقرریوں کا عمل موخر کیا گیا ہے، 21 دسمبر کو 32 رکنی جوڈیشل کمیشن کے سامنے ججز کی تقرریوں کے لیے مجوزہ رولز پیش کیے جائیں گے۔جوڈیشل …
Read More »امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں لگا دیں
امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں لگا دیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا ان پابندیوں کیلئے پاکستان کے 4 اداروں کو نامزد کر رہا ہے، مذکورہ کمپنیوں میں نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس، ایفیلیئٹس انٹرنیشنل، اختر اینڈ سنز پرائیویٹ لمیٹڈ،اور راک سائیڈ انٹرپرائز شامل …
Read More »عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک عدالت پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ قانون …
Read More »ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف گھیراتنگ:نان فائلرز800سی سی سے زائد گاڑیاں اور مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے،بینک اکاؤنٹ اوپن نہیں ہوگا،قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش
نان فائلرز اور ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے ٹیکس لا ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جبکہ نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا گیا۔ ٹیکس لاترمیمی بل 2024کے متن میں کہاگیاکہ نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے …
Read More »پنجاب : سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل
پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا، سکولز 13 جنوری 2025 کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved