Tag Archives: Aware International

صبح سویرے اسرائیل کا غزہ پر حملہ، 24 فلسطینی شہید

صبح سویرے غزہ پر اسرائیل کے حملے میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے آئے ریسکیو ورکرز پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے فائرنگ کی گئی۔غزہ میں امداد کی بندش سے غذائی بحران شدید ہوگیا اور فاقہ کشی سے 3 لاکھ کے قریب بچے موت کے …

Read More »

پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فتح میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ٹیکٹیکل بلاسٹک میزائل ابدالی کے بعد فتح میزائل کا بھی کامیاب تجربہ کر لیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی اسٹریٹجک کمانڈ کے سائنسدان و انجینئرز نے میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح میزائل کی رینج …

Read More »

ایران نے قاسم بصیر نامی بیلسٹک میزائل تیارکرلیا

ایران نے قاسم بصیر نامی بیلسٹک میزائل تیار کرلیا۔ایرانی وزیردفاع عزیز ناصر زادہ نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میزائل1200کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت سے لیس ہے، ایران پر حملہ کیاگیا تو بھر پور جواب دیا جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دھمکیوں سے گریزکریں۔عزیز …

Read More »

بیرون ملک جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی سے بیرون ملک جانے والے شہریوں کو لوٹنے کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں اے ایس آئی عاطف، کانسٹیبل زبیر سمیت 3 اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ناکے پر پولیس …

Read More »

کراچی: لیاری بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے، جاں بحق شخص کی شناخت 45 سالہ سیف الرحمان جبکہ زخمی کی 25 سالہ عرفان کے نام سے ہوئی ہے. مقتول کی لاش اور زخمی کو …

Read More »

انکم ٹیکس آرڈیننس نافذالعمل، اہم نکات سامنے آگئے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی وصولیاں بہتر بنانے کےلیے سخت انکم ٹیکس آرڈیننس کے اہم نکات سامنے آگئے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق چیف کمشنر کسی بھی کاروباری جگہ افسر تعینات کر سکے گا۔ پیداوار، سروسز اور اسٹاکس کی براہ راست نگرانی ہوگی، اس عمل سے بڑے …

Read More »

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے کوششیں تیز کردیں، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور ایرانی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کوششیں تیز، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کل پاکستان پہنچیں گے

ایران نے بھی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دیں، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کل اسلام آباد پہنچیں گے اور پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے 80 سال مکمل ہونے پر 4 روزہ دورے پر بدھ کے روز روس پہنچیں گے۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں …

Read More »

یمن سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد اسرائیلی ایئرپورٹ بند

اسرائیل کے مصروف ترین بن گوریان ایئر پورٹ کو یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل کے گرنے کے بعد بند کردیا گیا۔اسرائیلی فوجی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں. دوسری جانب اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بتایا ہے کہ اس وقت تک کسی شہری …

Read More »