Tag Archives: Aware International

ترک صدر طیب اردوان آج 2 روزہ دورے پر اسلام آباد آئیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد آرہے ہیں۔‎ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے، وفد میں وزراء، اعلیٰ حکام اور کارپوریٹ رہنما شامل ہوں گے۔ پاکستان …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے افغانستان کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ایئر پورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی. دوسری جانب افغانستان کے اسپنر اے ایم غضنفر آئی …

Read More »

رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ، نیشنل سٹیڈیم کراچی کا افتتاح کردیا گیا

نیشنل بینک سٹیڈیم کا تزین و آرائش کے بعد افتتاح کردیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سٹیڈیم کا افتتاح کیا، افتتاح کے موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے علاوہ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی …

Read More »

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوا دیا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، کمیٹی طے کرے گی یہ معاملہ آرٹیکل 183 کی شق تین کے تحت آتا ہے، آئینی بنچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ …

Read More »

لیبیا کشتی حادثہ: 16 میں سے 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکینِ وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی کو گزشتہ روز ہولناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 16 پاکستانیوں میں سے7 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے مطابق جاں بحق 7 پاکستانی خیبر …

Read More »

افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) تکنیکی وفد کی کابینہ ڈویژن، پی ایم آفس، وزارت خزانہ اور وزارت قانون کے حکام سے اہم ملاقاتیں ہوئیں جس میں آئی ایم ایف نے سرکاری افسران …

Read More »

پنجاب: کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرارز تعینات

پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرارز تعینات کردیے گئے۔اس حوالے سے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے, ان ڈاکٹرز کی تعیناتی سے دل کے مریضوں کے علاج میں بہتری اور آپریشن میں تاخیر کم کرنے میں مدد ملے گی۔صوبائی …

Read More »

یرغمالی ہفتے تک رہا نہ ہوئے تو سیز فائر ختم کردوں گا: ٹرمپ کی حماس کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہفتے کو 12 بجے تک کا الٹی میٹم دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو سیز فائر ختم کردوں گا، ہفتے کو …

Read More »

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق بھی شامل ہیں۔جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججوں کے تقرر کی منظوری دے دی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق، چیف جسٹس پشاور …

Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے، ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 28 فروری کو نظر آنے کا امکان نہیں، چاند کی پیدائش 28 فروری کو 5 بجکر 45 منٹ پر …

Read More »