اسرائیلی فضائیہ کے یمنی دارالحکومت صنعا پر شدید فضائی بمباری میں ہوائی اڈہ سمیت تین بجلی گھر تباہ ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمنی دارالحکومت صنعا پر 20 فضائی حملے کرکے حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ کے دس سے …
Read More »Tag Archives: Aware International
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوگئے
سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر ہوئے الیکشن کا نتیجہ سامنے آ گیا۔الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کر دیا جن کے مطابق پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہو گئے. الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے …
Read More »سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی اسوقت بلندی پر ہے، دونوں ممالک کا اقوام امن مشن میں اہم کردار رہا …
Read More »صدر مملکت سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
صدر مملکت آصف زرداری سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ملاقات کی۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں پہلگام واقعہ کے بعد پاک بھارت جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا …
Read More »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ اسی طرح بنگلادیش کے مہدی حسن اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کو بھی پلیئر آف …
Read More »سندھ میں سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کل ، الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لئے
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق صوبے میں سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کل ہوگا، پولنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کے مطابق سندھ اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن بنایا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے وقار …
Read More »اسٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد کمی کردی مرکزی بینک نے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج شرح سود میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ممتاز معاشی تجزیہ کار محمد سہیل نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت …
Read More »سانحہ 9 مئی مقدمات میں 20 ملزمان کو سزا سنا دی گئی
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کیسز میں 20 مجرمان کو 6، 6 چھ ماہ قید جبکہ 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ راولپنڈی کی اے ٹی سی کورٹ میں 9 مئی کے حوالے سے کیسز کی سماعت ہوئی۔ ملزمان پر ترنول ریلوے اسٹیشن کو …
Read More »حکومت کے خلاف پوزیشن اتحاد کا 16 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا
اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے تیار کردہ 16 نکاتی قومی ایجنڈا سامنے آگیا. محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں تیار ہونے والے تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے قومی ایجنڈے میں موجودہ حکومت کے خاتمے سمیت نئے الیکشن اور آئینی ڈھانچے کی تفصیلات شامل ہیں۔تحریکِ تحفظ آئین …
Read More »آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آسٹریلیا کی برتری 15 پوائنٹس سے کم ہو کر 13 ہو گئی جبکہ آسٹریلیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved