Tag Archives: قطر

ٹرمپ دوسری صدارتی مدت کے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ایئر فورس ون کے طیارے میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پہنچے جہاں سعودی ولی …

Read More »

قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ کیو آر 652 دوحہ سے کھٹمنڈو جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئیذرائع نے بتایا کہ پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی سے رابطہ …

Read More »

غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری ہیں۔مصری میڈیا کے مطابق مذاکرات کے لیے اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ولیم برنز بھی قاہرہ میں ہیں۔مصری میڈیا کا کہنا ہے کہ بات …

Read More »

بھارت نے قطر سے 8 بھارتی جاسوس رہا کرا لئے

قطر نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 8 بھارتی باشندوں کو سزائے موت ختم کرنے کے کئی ماہ بعد رہا کردیا۔ جن بھارتی باشندوں کو رہا کیا گیا ہے ان پر جاسوسی کا الزام عائد کرکے مقدمہ چلایا گیا تھا۔ یہ سب بھارتی بحریہ کے سابق افسران تھے۔پیر کو بھارتی …

Read More »

امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی

یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی مال بردار جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد جنگ پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جو جہاز کے کارگو ہولڈ میں …

Read More »

حماس کی جانب سے آج رہا کیے جانیوالے یرغمالیوں کی فہرست اسرائیل کو موصول

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، اسرائیل کو غزہ سے یرغمالیوں کی ایک فہرست موصول ہوئی ہے جو آج حماس کی جانب سے رہا کیے جائیں گے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز چار …

Read More »

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف بھارت کی اپیل منظورکرلی ہے۔بھارتی میڈیا ک مطابق قطر کی ایک عدالت نے جمعرات کو بھارتی حکومت کی گزشتہ ماہ عدالت کی جانب سے آٹھ سابق بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو دی گئی سزائے موت کے خلاف …

Read More »

یرغمالیوں کے بدلے تین دن کی جنگ بندی کیلئے قطرکی ثالثِی میں حماس اسرائیل مذاکرات جاری

غزہ میں عارضی جنگ بندی کی کوششیں تیزکر دی گئیں۔ تین دن کی جنگ بندی کے لیے قطرکی ثالثِی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔حماس ذرائع کے مطابق بارہ یرغمالیوں کے بدلے تین روزہ جنگ بندی پر بات جاری ہے۔ ان 12 یرغمالیوں میں چھ امریکی بھی …

Read More »

وینزویلا جرائم کی دنیا میں نمبر ون، افغانستان تیسرا ، قطر کا آخری نمبر

جرائم کے لحاظ سے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں وینزویلا پہلے نمبر پر جبکہ قطر میں جرائم کی شرح دنیا بھر میں کم ترین سطح پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی طرف سے یہ فہرست جاری کی …

Read More »