وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گجرات میں کارروائی کر کے انسانی اسمگلر محمد سعید عرف سعید سنیارا کو گرفتار کر لیا۔ملزم سعید سنیارا جون 2023ء میں یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے، کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں سمیت 500 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ایف آئی اے حکام …
Read More »Tag Archives: یونان کشتی حادثے
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت 2 ملزمان گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے، ملزم انسانی سمگلنگ …
Read More »یونان کشتی حادثے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر
یونان میں پاکستانیوں کے کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں کشتی واقعے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست منیر احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق …
Read More »یونان کشتی حادثہ: درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، پاکستانی سفیر
یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کے …
Read More »یونان کشتی حادثہ: دفتر خارجہ کی ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کے بچنے کی تصدیق
دفتر خارجہ نے جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 47 کے بچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعہ میں بچ جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل ہیں، جاں بحق ہونے والوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved