حکومت کی طرف سے ٹیکسوں میں اضافہ کیے جانے پر کینیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں اور اِن ہنگاموں کے دوران پولیس ایکشن سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔کینیا کے صدر ولیم ریوٹو نے احتجاج کے نام پر انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا …
Read More »Tag Archives: کینیا
کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے
کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔حادثے میں آرمی چیف کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ جمعرات کو فوجی ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا جس …
Read More »یوگنڈا کا ایتھلیٹ کینیا میں قتل
یوگنڈا کے ایتھلیٹ بینجمن کپلاگٹ کینیا میں مردہ حالت میں پائے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ بینجمن کپلاگٹ کو گردن پر چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا، ان کی لاش گاڑی سے برآمد ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق کینیا میں پیدا ہونے والے بینجمن کپلاگٹ کئی …
Read More »کینیا میں فاقہ کشی سے مرنیوالے 47 افراد کی نعشیں برآمد
کینیا حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی کینیا میں مالندی کے علاقے کے قریب قبروں سے مبینہ طور پر فاقہ کشی سے مرنے والے مزید 26 افراد کی نعشیں ملی ہیں۔ مشرقی کینیا میں چرچ سے وابستہ فرقہ تادم مرگ لوگوں کو فاقہ کشی کی ترغیب دے رہا تھا جس …
Read More »ارشدشریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئےاسپیشل جے آئی ٹی کل دبئی روانہ ہو گی
صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اسپیشل جے آئی ٹی کل دبئی روانہ ہورہی ہے، جے آئی ٹی اراکین دبئی میں ایک ہفتے کی انکوائری کے بعد کینیا بھی جائیں گے ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق 5 رکنی ٹیم کے علاوہ مقدمے کے تفتیشی انسپکٹر محمد شہباز …
Read More »ارشد شریف قتل کیس :پاکستان کا کینیا سے اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے خط
ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم اپناکام مکمل کر کے کینیا سےوطن واپس روانہ ہوئی تاہم انکی تحقیقات کی روشنی میں پاکستان نےکینیا سے ارشد شریف کی موت سے متعلق انتہائی اہم ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے تاکہ اس الجھے کیس کی گتھی کو. سلجھایا جاسکے، …
Read More »ارشد شریف قتل کیس ، کینیا میں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم اپنا کام مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کینیا میں صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل کر کےپاکستان کی تفتیشی ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی۔ پاکستانی تفتیشی ٹیم میں ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) محمد اطہر واحد، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) عمر شاہد حامد شامل ہیں۔پاکستانی تفتیش …
Read More »صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف حادثے میں جاں بحق ہوگئے
صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ خاندانی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ارشد شریف کی ہلاکت کے واقعے کی فوری طور پر مزید تفصیل معلوم نہیں ہو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved