Tag Archives: پروازیں متاثر

مایئکرو سوفٹ کے سسٹم میں بڑی خرابی، دنیا بھر میں ہزاروں پروازیں متاثر

دنیا بھر میں مائیکرو سوفٹ کے سسٹم میں بہت بڑے پیمانے پر خرابیاں پیدا ہوئی ہیں۔ بڑے بینک، میڈیاآؤٹ لیٹ اور ایئر لائنز میں آئی ٹی کے شعبے بندش کا شکار ہیں۔آئی ٹی کے شعبوں بند ہو جانے سے بہت کچھ تھم گیا ہے۔ آن لائن سروسز میں غیر معمولی …

Read More »

آج بھی شدید دھند ، 24 پروازیں منسوخ، 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث 24 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 4 متبادل ایئر پورٹس منتقل کر دی گئیں۔آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق دمام سے اسلام آباد اور سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 246، 244 لاہور منتقل کر دی گئیں۔پی آئی اے کی …

Read More »

دھند سے آج بھی درجنوں پروازیں منسوخ، موٹرویز بند

شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہونے پر لاہور سے کراچی تک موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا آج بھی 30 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حدِ نظر محدود ہونے کی وجہ سے 4 غیر ملکی پروازیں متبادل ایئر پورٹ منتقل کر دی گئیں۔شارجہ سے …

Read More »

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوگئی ہیں۔دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، موٹروے ایم ون صوابی سے برہان تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔موٹروے …

Read More »