Tag Archives: سرگودھا

سرگودھا دربار قتلِ عام کیس: چار مجرموں کی 20،20 بار سزائے موت برقرار

لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا میں دربار کی گدی کے تنازع پر 20 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے چاروں مجرموں کی اپیلیں مسترد کرکے 20 بار سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھ دیا۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں …

Read More »

ہوٹل بنانے کے نام پر اوورسیز پاکستانی سے مبینہ طور پر ساڑھے 6 کروڑ کا فراڈ

سرگودھا میں ہوٹل بنانے کے نام پر اوورسیز پاکستانی سے مبینہ طور پر ساڑھے 6 کروڑ روپے کے فراڈ ہوگیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی مدعیت میں ایک خاتون ملزمہ سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے …

Read More »

نکاح کے بعد دلہن، دلہا کو لوٹ کر فرار، مقدمہ درج

پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصبہ مٹھہ لک میں شادی کا جھانسہ دے کر دولہے کو لوٹ …

Read More »

پولیس آفیسر کی گھر لائی خاتون سے زیادتی ثابت

پنجاب پولیس کے آفیسر نے بیوی کی بیماری کا جھانسہ دے کرتیمارداری کے نام پر گھر لائی خاتون کو رات بھر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس پر متاثرہ خاتون نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس پر پولیس متاثرہ خاتون کا میڈیکل اور ڈی این اے کرواتے …

Read More »

سرگودھا میں جعلی دستاویز بنانے پر 4 وکلاء سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا میں جعلی دستاویز بنانے پر 4 وکلاء سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق جعلی دستاویز بنوانے میں ملوث ملزمان پر 5 دکانوں کا کرایہ 33 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کا الزام ہے۔پولیس حکام کے مطابق جائیداد کا مالک محمد ایاز 2017ء میں …

Read More »

توہین قرآن پر توڑ پھوڑ اور تشدد: 40 خواتین سمیت تقریباً 500 ملزمان نامزد

مجاہد کالونی سرگودھا میں گزشتہ روز قرآن پاک کی مبینہ توہین کے الزام میں مشتعل افراد کی جانب سے ایک شخص پر تشدد کئے جانے اور اس کے گھر کو جلانے کے معاملے میں درجنوں خواتین سمیت تقریباً 500 نامعلوم افراد کو نامزد کردیا گیا ہے۔سرگودھا پولیس کے مطابق مقدمہ …

Read More »

سرگودھا میں دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سرگودھا کے نواحی علاقے میں دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہلاکتیں ملبے میں دبنے کے باعث ہوئیں۔چار افراد اب تک ملبے میں دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق دھماکا سرگودھا کے ایک نواحی علاقے …

Read More »

سرگودھا : زمین کے تنازع پر 4 افراد، اوکاڑہ میں 1قتل

سرگودھا میں زمین کے تنازع پر 4 افراد کو قتل کر کے ملزمان فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قصبہ مٹیلہ میں 3 اور گھلا پور میں 1 شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، ملزمان …

Read More »

سرگودھا اور لاہور سے 8 دہشتگرد گرفتار

پنجاب میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور اور سرگودھا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکا خیزمواد، ڈیٹونیٹر اور بم تیار کرنے کا سامان برآمد کرلیا گیا۔ترجمان کا کہنا …

Read More »