وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں6 فیصد اضافے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافہ 10فیصد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ مالی سال 2025 -26 کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم نے پنشن میں اضافہ بھی 7 …
Read More »Tag Archives: سرکاری ملازمین
سرکاری ملازمین کو نیب کی غیر ضروری ہراسانی اور گرفتاریوں سے بچانے کے لیے نیا میکنزم متعارف
حکومت نے سرکاری ملازمین کو قومی احتساب بیورو کی غیر ضروری ہراسانی اور جانبدارانہ گرفتاریوں سے بچانے کے لیے ایک نیا میکنزم متعارف کرایا ہے۔ موجودہ چیئرمین اور پنجاب حکومت کے مابین مشاورت سے نئے اقدامات پنجاب میں متعارف کرائے گئے ہیں جبکہ دیگر صوبے بھی سرکاری افسروں کی جانب …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمین کو 2 دن گھر سے کام کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر ہفتے میں 2 دن ورک فرام ہوم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئیعدالت نے ریمارکس دیئے کہ ترقیاتی منصوبوں کو شروع کرکے حکومت نےغلطی …
Read More »حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔حالیہ منظور ہونے والے بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا گیا، گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ ہوا …
Read More »سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہیں 35 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے گریڈ 16 اور اس کے اوپر کے ملازمین کی تنخواہیں 30 فیصد بڑھانے کا اعلان بھی کیا ہے۔مراد علی شاہ نے 17.5 فیصد پنشن بڑھانے اور …
Read More »کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی
: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے …
Read More »پرتشدد واقعات میں ملوث خیبرپختونخوا کے 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی
نو مئی کے پرتشدد واقعات میں خیبرپختونخوا سے ملوث 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی ہے، ملازمین کی نشاندہی سی سی ٹی وی فوٹیجز اور تصاویر سے کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ملازمین پرتشدد احتجاج میں ملوث پائے گئے ہیں، ان کا تعلق محکمہ تعلیم، صحت، پی ڈی اے …
Read More »خیبرپختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد واقعات میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین ملوث
خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں سرکاری ملازمین بھی ملوث پائےگئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ سرکاری ملازمین کی نشاندہی کی گئی ہے، ملازمین کا تعلق پی ڈی اے، تعلیم اور صحت سمیت مختلف محکموں سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved