Tag Archives: سرکاری افسران

پنجاب حکومت کی افسران کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی

پنجاب حکومت نے افسران کےلیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی، جس بتایا گیا کہ کس گریڈ کے افسر کو کتنی گاڑیاں، کتنے سی سی کی اور کتنے سو لیٹر پیٹرول ملے گا۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی …

Read More »

حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی

حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی۔ایف بی آر نے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے رولز بنا دیئے، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت قواعد میں اہم ترامیم متعارف کرا دی۔سول سرونٹ کی جگہ پبلک سرونٹ کا …

Read More »

بیوروکریسی کا اعتماد بحال کرنے کیلئے نیب کا سرکاری افسران کو ہراساں یا گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) اپنے بیوروکریسی کا اعتماد بحال کرنے کے لیے آپریشنل طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیوں کی جانب گامزن ہے، نئے آپریشنل طریقہ کار کے مطابق بیورو کسی سرکاری ملازم یا عہدیدار کو مستقبل میں ہراساں یا تنگ نہ کر سکے۔ عوامی عہدہ رکھنے والوں اور سرکاری ملازمین …

Read More »

سپریم کورٹ کا سرکاری خط و کتابت اور نوٹیفکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سرکاری خط و کتابت اورنوٹیفکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری کاغذات اور نوٹیفکیشن پر افسر کا عہدہ اور نام دونوں لکھے جائیں۔سپریم کورٹ میں اسسٹنٹ کنزرویٹیو جنگلات کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز …

Read More »

سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا۔سپریم کورٹ میں مردان میں 9 سالہ بچے کے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

سانحہ 9مئی حملوں میں ملوث ریٹائرڈ سرکاری افسروں کی پنشن روک دی جائے، پی اے سی کی ہدایت

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 9 مئی کے ریاست مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے ریٹائرڈ سرکاری افسران کی پنشن روکنے کی ہدایت کردی۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔چیئرمین نورعالم خان نے 9 مئی کو …

Read More »