برطانیہ میں نشر ہونے والی ایک نئی دستاویزی فلم میں ایسے اسرائیلی فوجیوں کے انکشافات پیش کیے گئے ہیں جو جنگ کے دوران طویل مدت تک غزہ میں تعینات رہے۔اسرائیلی فوجیوں نے دستاویزی فلم میں بتایا کہ غزہ کی صورتحال دہشت ناک اور بدترین تھی۔ وہاں سخت گرمی، ریت، بدبو …
Read More »Tag Archives: اسرائیلی فوجیوں
اسرائیلی فوجیوں کی ماؤں نے نیتن یاہو کے اقدام کو پاگل پن قرار دے دیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ میں خطاب کو غزہ میں زبردستی سنانے پر صہیونی فوجیوں اور ان کی ماؤں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔نیتن یاہو کے خطاب کو غزہ پٹی میں لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے نشر کرنے کے حکم نے اسرائیلی سیاسی، عسکری اور سماجی حلقوں میں …
Read More »رواں سال 16 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
سال 2025ء کے آغاز سے اب تک 16 اسرائیلی فوجیوں خودکشی کرچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023ء میں غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 54 اسرائیلی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2023ء میں 17 اور 2024ء میں 21 اسرائیلی فوجیوں نے …
Read More »اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا اعتراف
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے بندوق کے زور پر فلسطینیوں کو عمارتوں اور سرنگوں میں باقاعدہ طور پر انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک عام سا کام بن چکا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق متعدد فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا ہے کہ فلسطینیوں …
Read More »جبالیہ میں حماس نے اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی، کئی اسرائیلی فوجی ہلاک
حماس نے جبالیہ میں اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا https://twitter.com/aware_official1/status/1846077757819932687?t=G0sRiEIW5rMuLl3imtI_9Q&s=19 جس میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے جب کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی …
Read More »اسرائیل فوج نے غزہ پٹی میں 8 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، جن کی ہلاکت کی تصدیق اسرائیلی فوج نے کردی ہے۔اسرائیلی فوج نے رفح میں حماس کے ملٹری ونگ کے ہاتھوں اپنے 8 فوجیوں کے مرنے کی تصدیق کردی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ڈرون …
Read More »حماس کا جبالیہ کیمپ کی سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ
حماس نے غزہ میں جبالیہ کیمپ کی ایک سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر دیا۔حماس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سرنگ میں گھسنے والے تمام اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک، زخمی یا گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved