Tag Archives: اسرائیلی فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔غزہ شہر کی ایک مصروف شاہراہ پر گاڑیوں پر اسرائیلی خودکش ڈرون حملے میں 11 فلسطینی شہید جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔پچھلے چند گھنٹوں کے دوران …

Read More »

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، 13 لبنانی جاں بحق

جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے …

Read More »

اسرائیلی فضائیہ کا یمن پر حملہ، ہوائی اڈہ، تین بجلی گھر تباہ

اسرائیلی فضائیہ کے یمنی دارالحکومت صنعا پر شدید فضائی بمباری میں ہوائی اڈہ سمیت تین بجلی گھر تباہ ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمنی دارالحکومت صنعا پر 20 فضائی حملے کرکے حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ کے دس سے …

Read More »

لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق

لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی …

Read More »