امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور …
Read More »World
سری لنکا کےانورا کمارا دیسا نائیکے نئے صدر منتخب، آج حلف اُٹھائیں گے
مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا دیسانائیکے کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کرلیا۔سری لنکا کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی الیکشن کے نتائج کے لیے دوسری بار ووٹوں کی گنتی کی گئی کیونکہ پہلی بار گنتی میں کوئی بھی امیدوار صدارت کے لیے مطلوب 50 …
Read More »سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا
سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیامقامی میڈیا کے مطابق زیرِ اعظم دنیش گناواردینا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کر لیا …
Read More »حزب اللّٰہ کا پہلی بار دور مار راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ
لبنان پر اسرائیلی بمباری کے بعد حزب اللّٰہ نے پہلی بار دور مار راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 85 راکٹ حملوں میں رمات ڈیوڈ فضائی اڈے اور ساحلی صنعتی شہر حیفہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔رمات ڈیوڈ فضائی اڈے پر حملے میں …
Read More »اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے لبنان میں حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کا …
Read More »جنوبی لبنان میں 100سے زائد اسرائیلی حملے
اسرائیل نے مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 حملے سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو گھنٹوں تک جنوبی لبنان …
Read More »امریکا کی 6 ریاستوں کے الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول
امریکا کی چھ ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ بھیج دیے گئے۔ ایف بی آئی اور پوسٹل انسپکشن سروس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ مشتبہ مواد کیا تھا۔ جن ریاستوں میں الیکشن افسروں کو مشتبہ پیکٹ بھیجے گئے ہیں …
Read More »بائیڈن اور کملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص حملہ کرنے آیا: ٹرمپ
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور صدر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہو کر ریا روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تا کہ قاتلانہ حملہ کر سکے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ …
Read More »گالف کھیلتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ، صدارتی امیدوار محفوظ رہے
امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب گالف کھیلتے ہوئے فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے ہیں ، ٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں …
Read More »اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز
اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔جنوبی ایشیا کے بالخصوص ترقی پذیر ممالک جن میں پاکستان کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے یہ سوچ بھی محال دکھائی دیتی ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی اہلیہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved