امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں

Share

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ شام کو مستحکم ملک بننے کیلیے کام جاری رکھنا چاہیے، امریکی اقدامات شام کو استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے

Check Also

امریکی صدر ٹرمپ کے روس و ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران پر پابندیوں کے بل پر دستخط …