World

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستان پھر دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا، جس کے دوران وہ آف کلر نظر آئے۔نریندر مودی نے اپنے خطاب میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو دہرایا۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ نیو نارمل یہ ہے کہ بھارت خود پر حملے کا …

Read More »

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کردیا

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق عیدان الیگزینڈر کو خان یونس میں عالمی ریڈ کراس کی ٹیم کے حوالے کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 7 اکتوبر 2023 حملے کے دوران عیدان الیگزینڈر …

Read More »

چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

چین اور امریکا نے مشترکہ بیان میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کےلیے معطل کر رہے ہیں۔مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ چین امریکا اقتصادی اور تجارتی تعلقات سے متعلق بات چیت کےلیے میکانزم قائم کریں گے۔بیان …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد شہید

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہہیں. غزہ ادارہ سول ڈیفنس کے مطابق غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا …

Read More »

پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چین جنگی جہازوں کی مانگ بڑھا دی

پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چین جنگی جہازوں کی مانگ بڑھا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے جنگی جہازوں میں مصر نے دلچسپی لینا شروع کر دی، مصر کے ساتھ چین نے گزشتہ ہفتے 18 روزہ جنگی مشقیں مکمل کی ہیں۔ماہرین کے مطابق چینی جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں طاقت …

Read More »

رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب

ویٹیکن میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔مغربی میڈیا کے مطابق رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب کر لیے گئے۔ویٹیکن سٹی میں نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی ووٹنگ کے بعد ہوا ہے۔رابرٹ پری ووسٹ پہلے امریکی پوپ ہیں …

Read More »

نئے پوپ کے انتخاب کیلئے خفیہ ووٹنگ آج ہوگی

پوپ فرانسس کی وفات کے بعد کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب آج کیا جا رہا ہے۔ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں 133 کارڈینلز نے دعائیہ سروس منعقد کی ہے۔کارڈینلز آج نئے پوپ کے انتخاب کے لیے خفیہ ووٹنگ کریں گے۔واضح رہے کہ کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کے لیے ماسکو پہچ گئے

چینی صدر شی جن پنگ ماسکو پہنچ گئے، یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے7 مئی 2025 کو چینی صدر شی جن پنگ روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچے، جہاں وہ چار روزہ سرکاری دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے اور 9 مئی کو دوسری …

Read More »

بھارت اور پاکستان میں حالات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ صورتحال جلد ختم ہو جائے گی۔بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستان کی جوابی کارروائی پر اپنے بیان میں مارکو روبیو نے …

Read More »

اسرائیلی فضائیہ کا یمن پر حملہ، ہوائی اڈہ، تین بجلی گھر تباہ

اسرائیلی فضائیہ کے یمنی دارالحکومت صنعا پر شدید فضائی بمباری میں ہوائی اڈہ سمیت تین بجلی گھر تباہ ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمنی دارالحکومت صنعا پر 20 فضائی حملے کرکے حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ کے دس سے …

Read More »