حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جا رہا ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہو رہے ہیں۔عازمین خطبہ حج سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کریں گے، میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج براہ راست نشر …
Read More »World
کئی ملکوں کے شہریوں پر امریکا داخلے پر پابندی عائد
امریکی شہریوں اور ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے اقدامات، کئی ملکوں کے شہریوں کی امریکا داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ 12ممالک پر مکمل،7 پر جزوی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کے ویزوں پر بھی پابندی لگ گئی ہے۔غیر ملکی …
Read More »ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخیرے میں نمایاں اضافہ کر لیا، آئی اے ای اے
عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخیرے میں نمایاں اضافہ کر لیا۔آئی اے ای اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران کا اضافہ ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے لیے درکار سطح کے قریب ہے۔رپورٹ کے …
Read More »وس میں مسافر ٹرین پر پل گرگیا، ڈرائیور سمیت 7 افراد ہلاک, متعدد زخمی
روس کے علاقے بریانسک میں پُل ٹرین پر گرنے سے ٹرین ڈرائیور سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق افسوسناک واقعے میں 30 مسافر زخمی ہوئے ہیں، کمسن سمیت کئی افراد شدید زخمی ہیں جس کے باعث اموات کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ماسکو …
Read More »پیرس، پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی میں تبدیل
پی ایس جی نے انٹر میلان کو 0۔5 سے شکست دے کر چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، پیرس میں پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں تبدیل ہوگیا۔ پیرس میں کھیلے گئے چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پی ایس جی کی ٹیم انٹر …
Read More »ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ پر شدید احتجاج
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قرار دیتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔آئی اے اِی اے دستاویز کے مطابق ایران نے یورینئیم کی ساٹھ فیصد افزودہ پیداوار میں تیزی سے اضافہ کیا ہے اور ادارے سے تعاون کو اطمینان بخش سے …
Read More »اسرائیل کا عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اسرائیل نے سعودی عرب سمیت عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک اہلکار نے اسرائیلی اخبار کو بتایا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی عرب وزرا خارجہ کی رام اللّٰہ میں میزبانی کی خواہش رکھتی ہے تاکہ فلسطینی …
Read More »مناسک حج سے قبل مسجدالحرام میں آخری نماز جمعہ، 15 لاکھ عازمین کی حاضری
مسجدالحرام مکہ مکرمہ میں مناسک حج سے قبل آخری جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ دنیا بھر سے آنیوالے 15 لاکھ سے زائد عازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے رنگ برنگی چھتریوں کا استعمال کیا گیا۔ سعودی حکام کے مطابق …
Read More »بنگلا دیش میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے، فوری الیکشن کرانے کا مطالبہ
بنگلا دیش میں گزشتہ سال مظاہروں کے بعد اس وقت کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد بھارت فرار ہو گئی تھیں، جس کے بعد بنگلادیش میں ڈاکٹر محمد یونس نے اگست 2024ء میں عبوری سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔خالدہ ضیاء کی بنگلادیشن نیشنل پارٹی نے رواں سال دسمبر میں الیکشن …
Read More »عرب امارات میں ذوالحجہ کا چاند 27 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے، فلکیاتی مرکز
ابوظبی میں قائم بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ 1446 ہجری کا چاند 27 مئی کو دیکھا جائے گا۔ فلکیاتی مرکز کے حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ذوالحجہ کا چاند 27 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے اور عیدالاضحیٰ 6 جون کو متوقع ہے۔ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved