Uncategorized

صدارتی الیکشن : محمود اچکزئی اور آصف زرداری کے درمیان مقابلہ

سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے متفقہ امیدوار آصف علی زرداری میدان میں ہیں، سنی اتحاد کونسل نے صدارتی نامزد امیدوار کا اعلان کر دیا۔سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ …

Read More »

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

پشاور: علی امین گنڈا پور بھاری اکثریت سے خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان منتخب ہو گئے۔ نو منتخب اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 22 ویں قائد ایوان کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ آزاد حیثیت میں ڈیرہ اسماعیل خان سے الیکشن …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کا شور شرابہ

قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اسپیکر کے انتخاب کا طریقہ کار ایوان میں موجود اراکین کو بتایا جس کے بعد سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر گوہر …

Read More »

بلوچستان اسمبلی: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج دوپہر بارہ بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔65 کے ایوان میں سے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے57 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا تھا۔دوسری جانب خیبر …

Read More »

شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کیخلاف مقدمہ ہار گئے

برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔برطانوی وزارت داخلہ نے فروری 2020 میں شہزادہ ہیری کو پولیس پروٹیکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی اخراجات کی پیشکش کے باوجودبرطانوی حکومت کی جانب …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔ بلوچستان کی بارہویں اسمبلی کا پہلا اجلاس بدھ کو ہوا، صوبائی اسمبلی کے اجلاس کیلئے انتظامات مکمل کیے گئے۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر جان محمد جمالی علالت کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے اس لیے گورنر بلوچستان کی جانب …

Read More »

نئی قومی اسمبلی میں متوقع اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟

نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟پی ٹی آئی میں اس حوالے سے یکسوئی نظر نہیں آئی، ممتاز پارلیمنٹیرین عمر ایوب خان وزیر اعظم کے عہدے کے امید وار ہیں اور سنی اتحاد کونسل کے پاس قومی اسمبلی کے ایوان میں اس وقت 81 …

Read More »

سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع …

Read More »

احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں  اجلاس ہوا جس میں صوبے کے  محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے …

Read More »