حکومتِ پاکستان نے 350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 350 ارب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز نیلام کیے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نیلامی میں 300 ارب روپے کے پی آئی بیز فروخت کرنے کا ہدف …
Read More »Pakistan
عمران خان کی فائنل کال : پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کو پنجاب سے متعلق بات نہیں کرنے دی۔ارکان کا کہنا ہے …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاج، بشریٰ بی بی متحرک ہو گئیں
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کے لیے ہر ایم پی اے 5 ہزار جبکہ ایم این اے 10ہزار کارکنان جمع کرے گا، احتجاج میں شامل کارکنوں کی ویڈیوز گاڑی کے اندر سے لی جائیں۔ بشریٰ بی بی 24 نومبر کا …
Read More »پی ٹی آئی کی فائنل کال: بشریٰ بی بی متحرک ہو گئیں
پی ٹٹی آئی کی 24نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کے لیے بشریٰ بی بی متحرک ہوگئیں۔وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی ہزارہ، ملاکنڈ اور بلوچستان کے عہدیداروں کے اجلاس ہوئے۔ذرائع کے مطابق تمام اجلاسوں میں اہلیہ بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی نے بات چیت کی۔بشریٰ بی بی …
Read More »نواز شریف اور مریم نواز سوئٹزرلینڈ سے لاہور پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے۔وطن واپسی سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔نواز شریف 26 اکتوبر کو لندن پہنچے تھے، …
Read More »پی ٹی آئی کا24 نومبر کو احتجاج: تحریک انصاف کا اہم اجلاس کل طلب
پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو ڈی چوک میں احتجاج سے متعلق اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکریں گے، اجلاس میں تمام پارٹی عہدیداروں کو طلب کیا گیا ہے۔وزیر قانون خیبرپختونخوا …
Read More »ملک بھر میں سموگ اور دھند کا راج لاہور پھر آلودہ ترین قرار
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سموگ اور دھند کا راج برقرار ہے جبکہ آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔باغوں کے شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 766 ریکارڈ کی گئی، ڈی ایچ اے کے …
Read More »گرفتاریوں کا خدشہ : پی ٹی آئی کا اجلاس پشاور میں طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے رہنماؤں کا اہم اجلاس پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس آج نماز جمعہ کے بعد طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر رہنماء شرکت کریں گے، اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین بیرسٹر …
Read More »ننکانہ صاحب: بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات آج رات ختم
بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات جاری ہیں۔ننکانہ صاحب میں سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔سکھ یاتری جنم دن کی خوشی میں آج جلوس’نگر کیرتن‘ نکالیں گے۔بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات آج رات اختتام پزیر ہو جائیں گی
Read More »پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے کو کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہ
وفاقی وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت مختلف امور پر غور اور سفارشات کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے کو کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہ کیا گیا۔اس موقع …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved