وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے نکلتی ہے، پر امن احتجاج کے شرکاء پر گولیاں برسانا شروع کر دیا جاتا ہے۔ پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا …
Read More »Pakistan
پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار پیش کردیے۔ای سی پی اعلامیے کے مطابق پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے،جن میں سے 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار 830 …
Read More »بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نےکوئی غلط اعداد و شمار نہیں بتائے بلکہ جاں بحق افراد کی تعداد 12 بتائی ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سیکڑوں جاں بحق افراد کی تعداد سے متعلق اعداد …
Read More »اسلام آباد میں انتشار و فساد، وزیراعظم نے ٹاسک فورس بنادی
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتشار و فساد پھیلانے والوں کے حوالے سے ٹاسک فورس بنادی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، دوران اجلاس وزیراعظم نے وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی سربراہی میں …
Read More »آرمی چیف کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کا دورہ
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر ( این سی ٹی سی) پبی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان پاک چین مشترکہ مشق کے …
Read More »فیلڈ یونٹس دفاع وطن کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں: جنرل ساحر شمشاد مرزا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بحریہ کے آپریشنل اثاثوں، آپریشنل سرفیس شپ اور سب میرین کا جائزہ لیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سمندر میں یونٹس کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی تیاریوں …
Read More »پاکستان کا فلسطین میں جنگ بندی کا مطالبہ، لبنان میں جنگ بندی کا خیرمقدم
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان لبنان میں حال میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے، عالمی برادری اسرائیل …
Read More »عمران خان نے بیرسٹر گوہر خان کو ہٹا دیا، اسد قیصر فیورٹ
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو ہٹا کر اہم عہدے اسد قیصر اور علی محمد خان کو دے دیے۔احتجاج کی فائنل کال کے بعد اس اہم پیشرفت میں بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو نیا پارٹی چیئرمین اور علی …
Read More »بلوچستان کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی پر فوری پابندی لگانے کی قرارداد جمع
بلوچستان اسمبلی کے بعد اب پنجاب اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع کروا دی گئی۔قرارداد ن لیگ کے رکن اسمبلی رانا محمد فیاض نے جمع کروائی، جس میں کہا گیا ہے کہ 24 نومبر کا حملہ بھی قومی سلامتی کے اداروں …
Read More »بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش
بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فوری طور پر پابندی لگانے سے متعلق مشترکہ قرارداد صوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ نے پیش کردی۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کو یقینی بنائے، پی ٹی آئی ملک …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved