گورنر پنجاب کےتحریری احکامات کے باوجود وقت پر پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔ گورنر پنجاپ بلیغ الرحمان نے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیا جس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا …
Read More »Pakistan
جلد شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہوں،اداکارہ عائشہ عمر
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کیساتھ دوستی اور شادی کرنے کی متنازع خبروں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جلد شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہوں۔اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ زندگی انتہائی سکون سے گزر رہی ہے اسی لیے …
Read More »قومی اسمبلی نےاسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022منظور کرلیا
قومی اسمبلی میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا گیا۔وزیر مملکت قانون شہادت اعوان نے قومی اسمبلی میں اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2022 پیش کیا۔بل کے متن کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل فوری نافذ العمل ہوگا، بل کے تحت وفاقی دارالحکومت کی یونین …
Read More »استعفوں کی تصدیق کیلئےاسپیکر کا پی ٹی آئی ایم این ایز کو دوبارہ طلب کرنےکا فیصلہ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے پی ٹی …
Read More »عامرلیاقت کی خواہش پر میں اُنکی نازیبا ویڈیوز بنائی تھیں،دانیہ شاہ
ایف آئی اے کے زیرِ حراست، مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ نے حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔تاحال عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ کے بجائے بیوہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی ملزمہ دانیہ شاہ نے مین اسٹریم میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے …
Read More »پاکستان سمیت پورے خطےمیں بھارت دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہاہے، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ بھارت دہشتگردی ترک کرے ، پاکستان سمیت پورے خطے میں بھارت دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ بھارت پاکستان میں تخریبی کارروائیوں کےلیے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرتا ہے، …
Read More »نئےآئی جی پنجاب عامر ذوالفقار نےاپنےعہدےکا چارج سنبھال لیا
گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد عامر ذوالفقار خان نے طور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی۔آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سنٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو اپنی پالیسی ترجیحات بارے آگاہ کیا۔اس …
Read More »غیرقانونی طور پرسندھ آنیوالےغیرملکیوں کو واپس بھیجنےکا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے غیر قانونی طور پر آنیوالے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری سہیل راجپوت، ڈی جی …
Read More »اعظم سواتی کو 7 سال سےعمر قید تک کی سزا ہوسکتی ہے، تحریری فیصلہ جاری
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جو 6 صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری فیصلے کے مطابق اعظم سواتی نے متنازع ٹوئٹ کیس میں 26 نومبر کو ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست دائر کی، …
Read More »نیوزی لینڈ ٹیسٹ سکواڈ کراچی پہنچ گیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان پر آج صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے آج علی الصباح دبئی پہنچا۔ نیوزی لینڈ ٹیم اور آفیشلز دبئی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved