Pakistan

پرائیویٹ سکول میں طالبعلم کو اردو زبان بولنے پر سزا،تحقیقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی قائم

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں سوِلائزیشن سکول میں کمسن طالبعلم کو انگریزی کے بجائے اردو زبان بولنے پر سزا دینے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ڈی جی پرائیویٹ اسکول محمد افضال نے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا …

Read More »

سرکاری دفتر میں خواجہ سراء سےرقص کرانےوالا کلرک گرفتار

سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن گوجرانوالہ میں درج کرلیا گیا، پولیس نے ایک کلرک کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں حبس بےجا میں رکھنے، غیر اخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے …

Read More »

پنجاب کے مختلف علاقوں سے 17دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 17 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے پستول ، رائفلیں اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد ہوا، دہشت گردوں کے خلاف مختلف تھانوں میں 15 مقدمات درج کئے گئے۔ترجمان سی ٹی …

Read More »

عمران خان کو پارٹی سربراہی سےکیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئےلاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے کازلسٹ جاری کر دی، جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 30 جنوری کو …

Read More »

بینکوں سے حاصل کردہ حکومتی قرضوں میں 1000ارب کا اضافہ

حکومت کی جانب سے جولائی 2022ء تا جنوری 2023 ء میں بینکنگ سیکٹر سے حاصل کیے گئے قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ بینکنگ سیکٹر سے قرض لینے کا سلسلہ جاری …

Read More »

عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، عمران خان سے ایف سی اور کے پی پولیس کے اہلکار بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے 50 خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار بھی …

Read More »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کردیا ہے۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے یہ استدعا کی ہے کہ محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلی کام سے روکا جائے۔ درخواست کے …

Read More »

قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کوہوگا، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ حلقے گذشتہ ہفتے اس وقت خالی قرار دیے گئے تھے جب سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 35 اراکین قومی …

Read More »

نیب اوراینٹی ٹیررسٹ کورٹ کو مطلوب ایم کیو ایم کے رہنما بابرغوری کی حفاظتی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے 10 دن کے لیے بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابر غوری 30 جنوری …

Read More »

دو ارب سے زیادہ کی منی لانڈرنگ، ایف آئی اے نےجہانگیرترین کےخلاف مقدمہ خارج کردیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا، ایف آئی اے نے باقاعدہ طور پر جہانگر ترین کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا۔لاہور کی ضلع کچہری عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کی، تفتیشی …

Read More »