الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے کے باوجود پارٹی کی چیئرمین شپ برقرار رہنے پر عمران خان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اسلام آباد کے ذریعے بھیجا ہے جو کہ عمران خان کے بنی گالہ کے پتے پر بھیجا گیا ہے۔نوٹس میں …
Read More »Pakistan
پنجاب میں کوروناوائرس کے سب ویرینٹ ایکس بی بی کا کیس سامنےآگیا
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کرونا کے نئے ویرنٹ کا انکشاف محکمے کی جین سیکونسنگ کے نتیجے میں ہوا۔اطلاعات کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس کے 30 مثبت کیسز پر تحقیق کی گئی، جس کے بعد 5 مثبت کیسز ایکس بی بی اومی کرون ویرینٹ کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت کا …
Read More »میجرعادل راجہ ایکسپوز
بھارت میں میجر گورو آریا فوج سے ریٹائرڈ ہوا لیکن اپنے ادارے کے مفادات کے لیے سینہ سپر ہوگیا اس نے بھارت کے لیے سوشل میڈیا پر ڈٹ کر کام کیا پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہر اس پراپگنڈے پر دن رات کام کیا جو کہ پاکستان کو زک …
Read More »اداروں میں بغاوت پر اکسانےکا الزام، شہبازگل ایمبولینس میں عدالت پیش، فردجرم پھرمؤخر
اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے، عدالت نے عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 جنوری تک مؤخر کردی۔اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے …
Read More »نیوزی لینڈ کےخلاف تین ون ڈے سیریز کیلئےشان مسعودنائب کپتان مقرر
انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے شاداب خان کی جگہ اوپنر شان مسعود کو کپتان بابراعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔لیگ اسپنر شاداب خان آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جبکہ فٹنس ٹیسٹ بھی پاس کرنے می …
Read More »نیب ترامیم کےخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئےمقرر
نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے، سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بنچ کی سربراہی کریں گے سپریم کورٹ بنچ میں …
Read More »حکومت نے چھوٹی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی میں بڑی چھوٹ دے دی
حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کر دی ہے جس کے لئے ریونیو ڈویژن نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک نئے ماڈل کی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کم …
Read More »ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی گئی
رواں ہفتے کے آخر میں مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی متوقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں 6 جنوری سے داخل ہو کر ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اور 8 …
Read More »عمران خان پرقاتلانہ حملہ جھوٹ،تحریک انصاف کا رچایاڈرامہ ہے،ملزم نوید کےوکیل کاالزام
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملزم نوید بشیر کے وکیل نے عمران خان پر قاتلہ حملے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ملزم کے وکیل داؤد میاں نے کہا کہ وزیر آباد حملے کا ڈرامہ پی ٹی آئی کا خود رچایا کھیل ہے ،،ملزم نوید پر معظم کا …
Read More »حکومت کابےروزگار نوجوانوں کےلیےانٹرن شپ پروگرام، 25 ہزارماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان
وفاقی حکومت نے بےروزگار نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔نوجوانوں کو انٹرن شپ فراہم کرنے کے لیے نجی شعبے کے نمائندوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی دوتہائی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved