Pakistan

پی آئی اے نےحج فلائٹس، آپریشن اور پرائیویٹ حج کرایوں کا شیڈول جاری کر دیا

پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن اورپرائیویٹ حج کے کرایوں کااعلان کردیاگیا ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن 21مئی سے2اگست تک حج فلائٹ آپریشن جاری رکھےگی ، قومی ایئرلائن نےپرائیوٹ حج مسافروں کاکرایہ 870ڈالر سے1180ڈالرمقررکردیا، پرائیوٹ حج کےتحت کرائےساؤتھ ریجن کیلیے مقرر کیے گئے جن میں کراچی،کوئٹہ،سکھر،حیدرآباد سےجانیوالےعازمین …

Read More »

الیکشن کمیشن نےوفاق سے فنڈز اورسیکیورٹی مانگ لی، اگلےچند روز میں الیکشن شیڈول جاری ہونے کا امکان

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے سے انتخابات کی تاریخ دینے کے بعد سےالیکشن کمیشن آف پاکستان نےپنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور انتخابی شیڈول کی تیاری بھی شروع کر دی ہے، بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پیر یا …

Read More »

سکیورٹی خدشات کے باعث لاہور میں عورت مارچ کی درخواست مسترد

لاہور کی انتظامیہ نے 8جماعت اسلامی کے حیاء مارچ اور دیگر تنظیموں کے احتجاج کے باعث عورت مارچ انتظامیہ کو ناصرباغ، ایوان اقبال، الحمرا اور مال روڈ پر مارچ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سول سوسائٹی اور خواتین کی نمائندہ مختلف این جی اوز اور ٹرانس جینڈرکمیونٹی …

Read More »

اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیراعظم کل دوحہ قطر روانہ ہوں گے

ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر قطر کا دو روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی …

Read More »

آشیانہ ریفرنس :شہباز شریف کیخلاف نیب کے گواہ کا بیان قلمبند، سماعت 11 مارچ تک ملتوی

احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کے گواہان امتیاز احمد، عبدالرﺅف مغل اور سعد محمود عدالت میں پیش ہوئے، وزیراعظم کے پلیڈر انوار حسین حاضری کیلئے پیش ہوئے۔نیب کے گواہ سابق ایم پی اے عبدالرؤف مغل نے بیان …

Read More »

حکومت کا کچن سے بیڈ روم تک استعمال کی ہر چھوٹی بڑی اشیاء پر مذید 25 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ

حکومت نے آئی آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوشش میں حکومت نے جمعہ کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے لیے ایک سمری سرکولیشن کے ذریعے بھیج دی تاکہ اضافی 11 ارب روپے حاصل کرنے کیلئے جی ایس ٹی کی شرح کو 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے …

Read More »

سرگودھا اور لاہور سے 8 دہشتگرد گرفتار

پنجاب میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور اور سرگودھا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکا خیزمواد، ڈیٹونیٹر اور بم تیار کرنے کا سامان برآمد کرلیا گیا۔ترجمان کا کہنا …

Read More »

ڈالر بحران کےباعث ایل سی نہ کھل سکیں، 400 انجینئرز سمیت 3000 ملازمین بیروزگار ہوگئے

ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بند ہونے سے ہزاروں ملازمین کے بیروزگار ہو گئے ہیں اس بات کا انکشاف سابق وزیرمملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »

الیکشن کمیشن کو صدر مملکت کا جوابی خط موصول ہو گیا

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جوابی خط موصول ہو گیا۔صدرمملکت نے خط میں پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ڈے کے اعلان کے بعد انتخابی شیڈول پر کام کا آغاز کر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی درخواست پرحکم جاری کیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، اسدعمر سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کی نظربندی کے احکامات معطل …

Read More »