پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے، آج تین ماہ کے بعد میں نے …
Read More »Pakistan
عمران خان میرے استعفے پر نہیں مانے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریکی انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ میرے استعفے پر بانی پی ٹی آئی نہیں مانے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے سیاسی کمیٹی کی آج شام …
Read More »پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں، وزیراعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ بابر سدھو سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر …
Read More »سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، نئے سیکریٹری جنرل کیلئے کئی نام سامنے آگئے
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہتک آمیز روئے پر برا فروختہ راجہ سلمان دوسری اور علیمہ خانم کی تلخ نوائی کی تاب نہ لا سکے جو انکی ممدوح تھی۔تحریک انصاف کی ٹوٹ پھوٹ نئی انتہا کی طرف جا رہی ہے، نئے سیکریٹری جنرل کے لئے کئی نام …
Read More »ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے …
Read More »مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات میں مل کر میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی کے تحت انتخاب لڑنے پر اتفاق کر لیا ہے، اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کا وفد راجا …
Read More »عمران خان نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ کیا۔ذرائع …
Read More »الیکشن کمیشن نے ساہیوال، ڈی جی خان کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈی جی خان کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 203 ساہیوال پر بھی ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق این اے 143،این اے 185 اور پی …
Read More »وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ، متاثرین کو مدد کی یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے ان کا استقبال کیا، وفاقی وزراء عطاء اللہ تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال …
Read More »پی ٹی آئی نے سینیٹ کی خالی نشست پر اعجاز چوہدری کی اہلیہ کو ٹکٹ جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ کی خالی نشست پر اعجاز چوہدری کی اہلیہ کو ٹکٹ جاری کر دیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سلمیٰ اعجاز پی ٹی آئی کی امیدوار ہوں گی۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں پی ٹی آئی کو 100 کے قریب ارکان کی حمایت حاصل ہےواضح رہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved