وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، اجلاس میں عوام کے ریلیف کو مرکزی حیثیت قرار دیا گیا اور قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کا اعتراف کیا گیا۔اعلامیہ میں کہا …
Read More »Pakistan
الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق میڈیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے متعلق میڈیا ضابطہ اخلاق 2023ء جاری کردیا جس کے تحت پاکستان کے نظریہ، سلامتی اور خود مختاری کے منافی مواد شائع یا نشر نہیں ہوگا۔میڈیا ضابطہ اخلاق کے مطابق عدلیہ کی آزادی اور ساکھ کو نقصان پہنچانے والے مواد کی بھی اجازت نہیں …
Read More »قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا، نئی شرح منافع کا اطلاق 10 اپریل سے ہوگا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہداء فیملی ویلفیئر پر شرح منافع 16.56 فیصد کردی گئی ہے۔ سیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »ملکی سیاسی صورتحال کے باعث وزیر خزانہ کا دورہ امریکہ منسوخ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا۔ وزیر خزانہ کو 10 اپریل سےعالمی بینک اور آئی ایم ایف کےاجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا، وزیر خزانہ نے اپنے دورہ …
Read More »سیکورٹی فورسز کا آپریشن : کالعدم بی این اے کا بانی، انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام گرفتار
سکیورٹی فورسز نے کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کیا، گلزار امام عسکریت …
Read More »اسلام آباد پولیس نے جعلی کپتان دھر لیا
اسلام آباد پولیس نے پاک فوج کی وردی میں ملبوس جعلی کپتان کو گرفتار کر لیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق اسلام آباد پولیس نے دوران پٹرولنگ پاک آرمی کی وردی میں ملبوس (خود کو کپتان ظاہر کرنے والے) جعل ساز کو گرفتار کرلیا ہے۔تھانہ شالیمار کے اے ایس …
Read More »پاک فوج پاکستان کی خودمختاری ،علاقائی سالمیت کےدفاع کیلئے پُرعزم ہے ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےدفاع کے لیے پرعزم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل اوسی کا دورہ کیا، ایل او سی پہنچنے پرکورکمانڈر راولپنڈی کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ …
Read More »سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی خالد مگسی نےسپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنےکی قرارداد ایوان میں پیش کی جو منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں …
Read More »سابق آرمی چیف کے خاندان کا ڈیٹالیک ہونے پر پی اے سی نے چیئرمین نادرا کو طلب کرلیا
: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا تک رسائی کے معاملےکا نوٹس لے لیا۔چیئرمین نورعالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا تک رسائی کا معاملہ زیر غور آیا۔پی اے سی …
Read More »بحرین جانے والے مسافر سے فیصل آباد ایئر پورٹ پر منشیات برآمد
ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلیں۔اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد رانجھا بحرین جانے کے لیے فیصل آباد ائیرپورٹ پر پہنچا تھا کہ اے ایس ایف کے عمل نے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved