Pakistan

محکمہ موسمیات نے مذید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز 13 جولائی سے ہوگا، محکمہ موسمیات نے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 12 جولائی کی شام تک ملک کے …

Read More »

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے مابین ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے مابین ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا پلان تسلیم کر لیا ہے ، جس کے تحت آئی ایم ایف سمیت عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی …

Read More »

سائفر تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 17 جولائی کو جواب طلب

حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سےتحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کردی ۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے 17 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔حکومت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نےچیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی ، چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

مانگ بڑھ جانے سے انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

درآمدات کھلنے پر مانگ میں اضافے کی وجہ سے نٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ماہرین کے مطابق درآمدات کھلنے پر انٹربینک میں ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 70 پیسے بڑھ کر 281 روپے 50 …

Read More »

چئیرمین تحریک انصاف سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ قرار

سول اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ شواہد کی بنیاد پر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں تاہم ابھی تک ان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے یا نہ چلانے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ …

Read More »

پاکستانی کپتان بابر اعظم اور امام الحق سری لنکا میں بچوں کو گود لے لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بلے باز امام الحق سری لنکا دورے پر دو بچوں کو اپنی گود میں لے لیا، دونوں کھلاڑی بچے سنبھالنے میں مصروف نظر آئے، اس موقع پر ساتھی کھلاڑی مزاحیہ جملے کہے بغیر نہ رہ سکے Colombo ➟ Hambantota! 🚌 Pakistan men's …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مقدمہ درج کر لیا اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری میں 300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف …

Read More »

انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ،شرپسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی۔وفد نے 9 مئی کے سانحہ پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت تکلیف دہ لمحات ہیں، یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب …

Read More »

فلمی نغمہ نگار، شاعر قتیل شفائی کو دنیا چھوڑے 22 برس بیت گئے

معروف شاعر فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے۔قتیل شفائی24 دسمبر 1919ء میں ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، اصل نام اورنگزیب خان تھا، قتیل شفائی نے شاعری میں حکیم محمد یحییٰ شفاء سے اصلاح لینا شروع کی پھر لاہور آ گئے اور …

Read More »