پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی افواج کے 6 اور 7 مئی کی رات سے 10 مئی تک بزدلانہ و بلااشتعال حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق …
Read More »Pakistan
پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ، سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستانی قرضوں کا حجم مسلسل اضافے سے 73 ہزار 600 ارب روپے سے بڑھ گیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 65 ہزار 374 ارب روپے سے بڑھ …
Read More »پاکستان فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کی جانب سے آپریشن ’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘ کی تکمیل کا اعلان کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 6 اور 10 مئی کی کارروائیاں آپریشن بنیان مرصوص کا حصہ تھیں، پاکستان نے بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے10مئی تک کے معرکے کو …
Read More »آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان
آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یوم معرکۂ حق ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا۔ انھوں نے کہا …
Read More »عمران خان کی جنید اکبر کو پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا پیغام قیادت کو پہنچا دیا۔ذرائع …
Read More »حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکا نے پاک بھارت کشیدگی میں اپنی مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی
حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکا نے پاک بھارت کشیدگی میں اپنی مداخلت بڑھائی، امریکی صحافیوائٹ ہاؤس کو کور کرنے والی امریکی ٹی وی سی این این کی صحافی آلیانہ ٹرینی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جمعہ کی صبح امریکا کو ایک تشویشناک انٹیلی جنس موصول …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرانے کا اعلان کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ …
Read More »بھارتی فوج کا آپریشن بنیان مرصوص سے فوجی اڈوں پر تباہی کا اعتراف
پاکستان کی جوابی کارروائی پر بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر تباہی کا اعتراف کر لیا۔بھارتی فوج کے مطابق پاکستان نے 26 سے زائد مقامات پر حملے کئے، فوجی اڈوں پر ساز وسامان اور عملے کو نقصان پہنچا، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کیلئے تیز …
Read More »پاک بھارت کشیدگی: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی صدرِ مملکت سے ملاقات ایوانِ صدر میں ہوئی۔ ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی کی صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ اعظم نے صدر کو بھارت کے خلاف آپریشن …
Read More »پاکستان کی فضائی حدود کل 11مئی دوپہر 12:00 بجے تک بند رہیں گی
پاکستان کی فضائی حدود کل 11 مئی دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گی۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستانی فضائی حدود کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ آج صبح فجر کے وقت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved