بھارت نے دریائے راوی میں 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک کا سیلابی چھوڑ دیا، جسڑ کے مقام پر بہاؤ 30 ہزار کیوسک ہے، یہ ریلا اگلے 48 گھنٹوں میں شاہدرہ لاہور پہنچے گا۔نارووال کے ڈپٹی کمشنر چوہدری اشرف کے مطابق شکر گڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں 70 ہزار کیوسک …
Read More »Pakistan
قومی کرکٹ ٹیم آج سے سری لنکا میں پریکٹس شروع کرے گی
سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی۔ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔قومی ٹیم اتوار کو سری لنکا پہنچی تھی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں آج پھر بارش ہوگی
محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی، بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ روز تھرپارکر …
Read More »آئی ایم ایف کے مطالبے پر آج بجلی کے نرخوں میں مذید اضافہ
نیپرا آج بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دے گی۔ تین درجہ بندیوں میں اضافہ 8؍، 7؍ اور 6؍ روپے فی یونٹ ہوگا۔یہ اضافہ آئی ایم ایف کے 3؍ ارب ڈالرز لون اسٹینڈ بائی انتظامی (ایس بی اے) کے حصول کےلیے لازمی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) …
Read More »یونان کشتی حادثے کا اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار
یونان کشتی حادثے کا مرکزی کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سلیم سنیارا یونان کشتی حادثے کے مرکزی کردار آصف سنیارے کا بھائی ہے، ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم نے پاکستانیوں کو غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے …
Read More »تھپڑوں والی کبڈی: کھلاڑی میچ کے دوران میدان میں ہلاک
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی میں ذاکر حسین نامی کھلاڑی چک 506 میں منعقد ہونے والے میلہ ہندال کندال کے مقابلے کے دوران پہلے گر کر بیہوش ہوگیا تھا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق ذاکر حسین اس وقت دوران مقابلہ میدان میں گر گیا تھا جب مخالف کھلاڑی نے اس …
Read More »نگران وزیر اعلیٰ کا سرپرائز دورہ ، ڈی ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی سرپرائز دورے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ پہنچ گئے۔ہسپتال کی صورتحال دیکھ کر نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے سخت برہمی کا اظہار کیا، مریضوں اور تیمار داروں نے شکایات کے انبار لگاتے ہوئے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ اے …
Read More »پی ٹی وی کا کیمرہ مین گھر کے اندر قتل
سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کے کیمرہ مین کو نامعلوم افراد نے گھر کے اندر قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق سرکاری ٹی وی کے کیمرہ مین واجد کو نامعلوم ملزمان نے گھر کے اندر بے دردی سے ذبح کیا، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، ملزمان فرار …
Read More »محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ میں ڈیڑھ سو سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف
محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بھرتیاں حیدرآباد اور ٹھٹہ کے اضلاع میں کی گئیں،گریڈ ایک سے 4 کے ملازمین سےملازمت کے نام پرلاکھوں روپے وصول کیےگئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف انجینیئر کے دفاتر سے بھرتی کے حکم نامے جاری …
Read More »مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا جناح ہاؤس کا دورہ ، ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ ،سانحہ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔وفد نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ آج ہم نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا تو دیکھ کر انتہائی دکھ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved