Pakistan

فواد چوہدری کو فراڈ کیس میں راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا

فراڈ کیس میں زیرحراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا، انہیں بکتر بند گاڑی میں لایا گیا۔فراڈ کیس میں گرفتار سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔سابق وفاقی وزیر کو بکتر …

Read More »

پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بارے رپورٹ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کمپنیوں کی سروسز کا معیار جانچنے کیلئے کئے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سروے خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان کے 17 شہروں میں کرایا گیا۔سروے کے دوران ان علاقوں میں موبائل فون …

Read More »

سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا 190 ملین پاؤنڈ کیس بارے نیب کے سامنے نیا انکشاف

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کر دیا۔سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہم نے تحقیقات کا مطالبہ کیا، مجھ سمیت …

Read More »

پاکستان 180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں 140واں نمبر پر موجود

رواں سال بھی 180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان 140ویں نمبر پر موجود ہے۔یہ باتیں تو بہت ہوچکیں کہ رشوت ستانی قابل نفرت ہے یا یہ کہ اس برائی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی، اب تو یہ سوچنے اور سمجھنے کا …

Read More »

پنجاب بھر میں یوریا کھاد کا بحران

پنجاب بھر میں 3 ہزار 750 روپے کی کھاد کی بوری 5 ہزار 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔اس حوالے سے کسانوں کا کہنا ہے کہ ڈیلر اور ذخیرہ اندوز مصنوعی قلت کا جواز بنا کر کھاد کو بلیک میں فروخت کر رہے ہیں۔ نگراں وزیرِ صنعت و تجارت …

Read More »

حج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواست گزاروں کی آسانی کے لیے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق منگل 12 دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی۔ بڑھتے حج اخراجات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کے لیے درخواستوں کی وصولی …

Read More »

سول و فوجداری مقدمات پہلے آئیے پہلے لگائیے کی بنیاد پر مقرر ہوں گے، سپریم کورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت قائم تین رکنی ججز کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا کہ سول اور فوجداری مقدمات پہلے آئیے پہلے لگائیے کی بنیاد پر مقرر ہوں گے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت 3 رکنی ججز کمیٹی اجلاس کے …

Read More »

شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند

شدید دھند کے سبب مختلف مقامات پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔لاہور سیالکوٹ موٹروے شدید دھند کے سبب بند کی گئی ہے جبکہ موٹر وے ایم ون، رشکئی تا پشاور بھی بند ہے۔فیض پور سے سمندری تک بھی موٹر وے بند ہے، کے پی، پنجاب اور …

Read More »

پاک امریکا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاک امریکا تعلقات اور دیگر امور پر مذاکرات کے لیے امریکی اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ کررہی ہیں جوکہ 12 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت خارج

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج عبہر گل نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی ایک روزہ حاضری معافی …

Read More »