Pakistan

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، ریکارڈ قائم کر دیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے مہنگا ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ بھی 4200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 134 …

Read More »

سیلیکون انگوٹھوں سے بی آئی ایس پی کے فنڈز نکلوانے والے 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے سیلیکون انگوٹھوں سے غریب خواتین کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم نکلوانے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق سائبر کرائم سیل حیدرآباد نے ٹنڈو محمد خان میں مونو ٹیکنیکل کالج ڈسٹرکٹ میں …

Read More »

رشتہ توڑنے پر نوجوان کی منگیتر کے گھر میں گھس کر فائرنگ، لڑکی کی ماں قتل

گوجرانوالہ میں رشتہ توڑنے پرنوجوان نے منگیتر کےگھر میں گھس کرفائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ گوجرانوالہ کے علاقے فیروزوالا میں پیش آیا جہاں لڑکے کی فائرنگ سے لڑکی کی والدہ جاں بحق اور بہن زخمی ہوگئی۔پولیس کا بتانا ہے کہ لڑکی محکمہ ہیلتھ میں ویکسی نیٹراوراس کی والدہ لیڈی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خط میں ملنے والا ’bacilus antharcis‘ بیکٹریا کی خاص قسم ہے: تفتیشی ذرائع

لاہورہائیکورٹ کے ججزکو مشکوک خطوط موصولی پر درج کیے جانے والے مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق خطوط میں تحریک ناموس پاکستان کاحوالہ دےکرعدالتی نظام کو تنقیدکانشانہ بنایاگیا، خطوط میں ‘welcome to bacilus antharcis‘ تحریر کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق یہ الفاظ جج صاحبان …

Read More »

حج پروازوں کے آغاز سے قبل نئی شرائط سامنے آگئیں

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حج پروازیں 9 مئی سے 9 جون چلائی جائیں گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور چیف ماسٹر ٹرینر احمد ندیم خان نے وزارت کے حج ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج پروازیں …

Read More »

منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ

وزیراعظم شہبازشریف آخری ایام میں 6 سے 8 اپریل کو سعودی عرب کادورہ کریں گے، منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کایہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا ۔وزیراعظم عمرے کی ادائیگی کریں گے، مسجد نبوی میں حاضری دیں گے وزیراعظم کےہمراہ کابینہ کے سینیئر وزراء وزیرخارجہ، وزیر دفاع، وزیر خزانہ اور …

Read More »

پاکستان پوسٹ کی ججز، سفارتکاروں سمیت ہائی پروفائل کی میلز کو چیک کرنے کی ہدایت

پاکستان پوسٹ نے ججز، سفارت کاروں اور دیگر ہائی پروفائل کی میلز کو خصوصی طورپر چیک کرنے کی ہدایت کردی۔پاکستان پوسٹ نے ججوں کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کے بعد فوری اقدامات کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں اسٹاف کی سیفٹی اورسکیورٹی کیلئے ماسک اور دستانے مہیا کرنے کی ہدایت …

Read More »

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

ججوں کو مشکوک خطوط ملنے کا سلسلہ نہ رکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک کے نام مشکوک خط موصول …

Read More »

بھائی کے تشدد سے جاں بحق بہن کو خاموشی سے دفنانے کا انکشاف

ضلع بدین کے نواحی علاقے لنواری شریف کی رہائشی تین بچوں کی 34سالہ ماں کو اپنے بھائی کی طرف سے سات ماہ قید میں رکھ کر بدترین تشدد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، خاتون نے حیدرآباد کے اسپتال میں دم توڑ دیا ہے، تشدد کے بعد کی وڈیوز اور …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججز کو بھی اسی طرح کے خطوط موصول ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو …

Read More »