Pakistan

مختلف شہروں میں 7 محرم کے جلوس برآمد، سخت سیکیورٹی انتظامات

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 7 محرم الحرا م کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں، مجالیس منعقد کی جا رہی ہیں، نوحہ و مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج برآمد ہو گا، جلوس کے روٹس کو سیل کر دیا گیا ہے، …

Read More »

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمب

مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا، حکومت نظر ثانی میں جانے سے پہلے پارلیمنٹ سے حکمت عملی مرتب کرے گی، حتمی فیصلہ کل نوازشریف کی صدارت اجلاس میں ہوگا۔سنی اتحاد کونسل کو …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصہ میں ملیں گے۔یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔نئے پروگرام کے مقاصد میں میکرو اکنامک استحکام، مانیٹری …

Read More »

سپریم کورٹ سے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے 5-8 کی اکثریت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پی ٹی آئی خواتین اور اقلیتی نشستوں کی حقدار ہے، انتخابی نشان نہ ملنے سے کسی سیاسی جماعت کا انتخابات میں حصہ لینے کا …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ : کس جماعت کو کتنی نشستیں مل گئیں؟

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں کل 108 نشستیں بچیں گی جبکہ پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 68 رہ جائے گی۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر پاکستان تحریک انصاف کوقومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائےگا، کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے، اس حوالے سے آج بھی 13 رکنی فل کورٹ کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے، گزشتہ روز بھی چیف …

Read More »

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے۔نیپرا نے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے، جس میں ماہانہ 200 …

Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: چیف جسٹس نے فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے کے حوالے سے فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مخصوص نشستوں پر فل کورٹ کے محفوظ کردہ فیصلے پر غور کیا جائے گا جبکہ ججز …

Read More »

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے عدالت کو 29 ستمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرا دیدورانِ سماعت …

Read More »