Articles

اتحادی حکومت کے مؤثر مہنگائی بم

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی کے مصداق حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط وصولی کے لیے یکے بعد دیگرے مہنگائی بم برسا دیئے مگر آئی ایم ایف کے مطالبات ہیں کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے حکومت نے آئی …

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ متوقع

ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ متوقع وزارت صحت نے ادویات مہنگی کرنے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوادیڈریپ کی جانب سے119 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہےاگر ڈریپ کی سفارشات منظور ہوتی ہیں توسر درد، بخار، دل کے امراض، بلڈ پریشر …

Read More »

پی ٹی آئی دور حکومت میں مہنگے فیول پاور پلانٹس چلانے کیلئے104 سستے پاور منصوبے روکنے کا انکشاف

نیپرا کے پی ٹی آئی حکومت کو لکھے گئے خط پی ٹی آئی دور حکومت میں مہنگے فیول کے پاور پلانٹس چلانے کیلئے سستے پاور منصوبے روکنے سے قومی خزانے کو 183 ارب روپے کا ناقابل تلافی نقصان پہنچا نیپرا کی تمام تر کوششوں کے باوجود 2019 میں 4سینٹ فی …

Read More »

پنجاب حکومت مختلف منصوبوں کی تکمیل کے لیے غیرملکی مالیاتی اداروں سے 22 کھرب سے زائد کا قرض لے گی

ملکی بینکوں کے قرضوں کے بوجھ تلے دبی پنجاب حکومت نے اب قرضوں کے لیے غیر ملکی بینکوں کا رخ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پروگرام (ایس ڈی پی) کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) اور ایشین انفراسٹرکچر …

Read More »

“مائنس ون”

تمیمی کے قلم سے ____________!!! مائنس ون کی باز گشت کوئی نئی نویلی بات نہیں بلکہ اس کی تاریخ صدیوں پرانی ہے اور تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، اپریل 1945 کے بعد ہٹلر کی زندگی کا واحد مقصد اپنی موت کی تیاری کرنا تھا۔ 25 اپریل کو انھوں …

Read More »

پنجاب کے شہر لاہور میں قائم مہنگی ترین ہاؤسنگ سوسائٹیاں واسا کی تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کی نادہندہ نکلی

مارچ 1967 میں واٹر ڈویژن لاہور کی تشکیل عمل میں آئی اور 1975 میں ایل ڈی اے ایکٹ کے تحت واسا کا قیام معرض وجود میں آیا جس کے بعد لاہور میونسپل کارپوریشن، لاہور ایمپروومنٹ ٹرسٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیگر عمارات و گندہ نالہ جات ذمہ داری واسا کو …

Read More »

آزادی کس سے لیں گے؟؟؟

تحریر :حجاب رندھاوا جاپان 1960 تک ایٹمی راکھ کا ڈھیر تھا اپاہج لوگوں اور پھوٹتی بیماریوں کا مسکن چین 1980 تک عوام کی بنیادی ضرورت یعنی خوراک پوری کرنے کے لیے تگ و دو کر رہا تھااسرائیل جس کے وجود کا اعلان پاکستان بننے کے سال بعد ہواوہ اسرائیل جس …

Read More »

ملکوں اور معاشرے کو اندھے نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ عقل کے اندھے خاکستر کر ڈالتے ہیں

پاک فوج نے میجر جنرل فیصل نصیر اور ادارے پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیکر مسترد کرتے ہوئے پریس ریلیز جاری کی جس میں حکومت سےیہ درخواست بھی کی گئی ہے کہ ادارے اور افسر کیخلاف ہتک عزت …

Read More »

ارشدشریف کا قاتل کون؟

تمیمی کے قلم سے______________ 23اکتوبر رات گئے پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح دنیا بھر میں پھیل گئی اورامریکی اخبار دی گارڈین”سے لیکر کینیا کے قومی اخبار دی سٹار اور سوشل میڈیا میں ہر سُو شہ سرخی پر چھا …

Read More »

سوہنی ماہیوال کی دھرتی کاچوہدری

آج کا گجرات جو “چوہدریوں” کے نام سے منسوب ہے کبھی پنجاب کا مشہور رومانوی کردار ’سوہنی مہیوال‘ کی جاگیر تصور کی جاتی تھی پاکستان کی سیاست کا بڑا نام چوہدری شجاعت کے والد چوہدری ظہور الہٰی اور ان کے بھائی چوہدری منظور الہٰی کا مسکن گجرات ہی تھا. دونوں …

Read More »