1000301099

ایران نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف مصطفیٰ ایزدی نے ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ ایرانی قوم جنگ کے فن سے خوب واقف ہے۔ڈپٹی چیف مصطفیٰ ایزدی نے کہا کہ مسلح افواج ایران کی خودمختاری کا مضبوطی سے دفاع کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے میزائلوں، فضائی دفاعی نظام اور ڈرون کے شعبوں میں نمایاں پیشرفت حاصل کی ہے

متعلقہ ٹیگز:#World