سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات امریکی شہر اٹلانٹا میں جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے خطے کو درپیش چیلنجز پر بات چیت کی۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں ''ایکسپو 2030 ریاض'' میں امریکی شرکت کے معاہدے پر دستخط ہوئے
متعلقہ ٹیگز:#World