1000003382

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ایران کے معاملے پر بات چیت ہے، اُن سے اچھی گفتگو ہوئی ہے۔

قبل ازیں امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے ساتھ مذاکرات اور ممکنہ کارروائیوں پر تفصیلی بات چیت کی۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا ایران پر بمباری دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے، فوجی کارروائی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد شروع ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ ہیلی اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے

متعلقہ ٹیگز:#World