1000301726

پاکستان کا پہلے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ فضاء سے فضا میں مار کرنے والا یہ میزائل ملک میں تیار کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فعاز میزائل جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔ فعاذ میزائل طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan