1000301050

اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزنکوٹ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی ٹیم انتخابی نتائج کو غیر معتبر قرار دینے کے لیے منظم مہم چلا رہی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نتین یاہو کے بیانات پہلے سے تیار کیے گئے تھے، وہ ایسا اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ وہ انتخابات ہار چکے ہیں اور انہیں اکثریت حاصل نہیں ہوئی۔اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کسی کو بھی طے شدہ منصوبے کے مطابق کنیسٹ کے اجلاس اور حلف برداری کے عمل میں ذرا سی بھی تبدیلی کی اجازت نہیں دی جائے گی

متعلقہ ٹیگز:#World