1000301976

میئر نیویارک کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کا دوسرا مکان رکھنے والے امیر شہریوں پر ٹیکس کی اجازت مل گئی۔

عدالتی فیصلے کے مطابق ظہران ممدانی ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے منصوبے کے خلاف فیصلہ آیا تھا

متعلقہ ٹیگز:#World