1000301343

تین ملکی سیریز کے چھٹے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم پر جرمانہ لگ گیا۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ لگایا گیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق سری لنکن ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، ٹیم نے مقررہ وقت میں 1 اوور کم کرایا

متعلقہ ٹیگز:#Sports