بلوچستان میں ایک لاکھ 38 ہزار سےزائد مشتبہ شناختی کارڈز بلاک کر دیے گئے ہیں
نادرا حکام کے مطابق بلاک شناختی کارڈز کی جانچ اور تصدیق کا عمل جاری ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ تصدیق کے بعد مقررہ معیار پر پورا اترنے والے افراد کے کارڈز کو بحال کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan