سری لنکا کے بیٹر دنوشکا گوناتھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضمانت کی درخواست نا منظور ہونے پر سری لنکن کرکٹر تحویل میں رہیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنوشکا گوناتھیلاکا ہتھکڑی لگا کر ویڈیو لنک …
Read More »جنوبی کوریا:لوہے کی کان میں 9روز تک پھنسے رہنے والے افراد ریسکیو کر لئے گئے
جنوبی کوریا میں 9روز تک لوہے کی کان میں پھنس کر کافی پر زندہ رہنے والے 2 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔جنوبی کوریا میں 26 اکتوبر کو لوہے کی ایک کان دبنے سے 150 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اسی دوران دو افراد زنک کی 650 فٹ گہری …
Read More »ارشد شریف قتل کیس :پاکستان کا کینیا سے اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے خط
ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم اپناکام مکمل کر کے کینیا سےوطن واپس روانہ ہوئی تاہم انکی تحقیقات کی روشنی میں پاکستان نےکینیا سے ارشد شریف کی موت سے متعلق انتہائی اہم ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے تاکہ اس الجھے کیس کی گتھی کو. سلجھایا جاسکے، …
Read More »تحریک انصاف کا آج سے اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان
پی ٹی آئی نے آج سے اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے. جسکے بعد وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کے خلاف حکومت نے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کا رات گئے اہم اجلاس ہوا، …
Read More »مکہ مکرمہ:5سالہ لڑکی کے اغوا میں ملوث پاکستانی خاتون گرفتار
مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے قریب برمی قومیت کی 5 سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد سکیورٹی سروسز نے اسے دارالحکومت میں ایک عوامی مقام پر ڈھونڈ نکالا ہے ۔ مکہ مکرمہ پولیس نے اتوار کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ایک بیان میں وضاحت کی کہ یہ …
Read More »رواں سال کا دوسرا و آخری چاند گرہن کل ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل نومبر کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کے مطالبے پر اُن سے سوالات پوچھ لیے
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الزام تو عمران خان پر بھی بحیثیت وزیراعظم لگتے رہے ہیں۔انہوں نے استفسار کیا کہ عمران خان اپنے دور میں اُن الزامات کی تفتیش کے لیے وزارت عظمیٰ سے مستعفی کیوں نہیں ہوئے؟ وزیر داخلہ نے سوال اٹھایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای …
Read More »ارشد شریف قتل کیس ، کینیا میں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم اپنا کام مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کینیا میں صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل کر کےپاکستان کی تفتیشی ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی۔ پاکستانی تفتیشی ٹیم میں ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) محمد اطہر واحد، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) عمر شاہد حامد شامل ہیں۔پاکستانی تفتیش …
Read More »نئےبرطانوی بادشاہ چارلس کی رسم تاجپوشی پر عام تعطیل کا اعلان
برطانوی شاہ چارلس سوم کی رسم تاجپوشی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ رسم تاجپوشی 8 مئی کو ہوگی اور تاجپوشی سے متعلق جشن کی تقریبات دو روز تک جاری رہیں گی۔برطانوی حکومت نے ملکہ الزبتھ دوم کی 1953 میں کی گئی تاجپوشی کی حوالے سے …
Read More »ایرانی سیٹلائٹ راکٹ کی کامیاب آزمائشی پرواز ، امریکہ پریشان
اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز کامیابی کےساتھ سیٹلائٹ راکٹ کی آزمائیشی پرواز ممکن بنالی ہے۔ یہ راکٹ مصنوعی سیاروں کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ روس کے ساتھ اس سلسلے کے معاہدے کے تین ماہ بعد ایران نے اس …
Read More »